• صارفین کی تعداد :
  • 8278
  • 1/19/2009
  • تاريخ :

رمضان کا مہینہ (sms on Ramadhan )

رمضان
ماہ رمضان
پھولوں نے امرت کا جام بھیجا ہے
تاروں نے گگن سے سلام بھیجا ہے
ماہ رمضان مبارک ہو آپ کو
 سچے دل سے یہ پیغام بھجا ہے


گناہگاروں کا تحفہ

 

بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھے کو پھر  وہ قرآن دیتا ہے
بخشنے پہ آۓ جب امت کے گناہوں کو
تحفے میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ہے


ماہ رمضان میں شیطان قید

" جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور شیطان جکڑ دیۓ جاتے ہیں "

  بابرکت مہینہ

 ماہ رمضان وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں اللہ تعالی اپنے بندوں کو رحمت ، برکت اور مغفرت سے نوازتا ہے ۔ اللہ آپ کو بھی سعادتیں نصیب فرمائیں ۔ آمین

ماہ رمضان اور نزول قرآن

" بے شک  رمضان ہی وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل ہونا شروع ہوا " ۔ اللہ تعالی آپ کو اور مجھے اس بابرکت مہینے کی سعادتیں نصیب فرماۓ ۔ آمین 


جسکا انتظار تھا مجھ کو کئی مہینوں سے
پورے سال بعد جو یہ رمضان آ رہا ہے


پورے اک سال بعد آتا ہے رمضان
سنگ اپنے کتنی خوشیاں لاتا ہے رمضان

 


کوئی فائدہ اٹھاتا نہیں اس رمضان سے
تو کسی کو بہت کچھ دے جاتا ہے رمضان

 


بھٹک جاتے ہیں جو لوگ راہ حق سے
بھٹکے ہوؤں کو رستہ دکھاتا ہے رمضان

 


نیکی کی راہ پہ ہم کو چلاتا ہے رمضان

برائی سے ہم کو بچاتا ہے رمضان