صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 13 اکتوبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
قرآن کریم
>
قرآن و اھل بیت
1
2
امام عصر كی معرفت قرآن مجید كی روشنی میں
اصول دین و مذہب میں عقیدہ امامت ہر شخص كے لئے اسی طرح ضروری ہے جس طرح توحید، عدل، نبوت اور قیامت یعنی اگر كوئی شخص اللہ كی وحدانیت و عدالت كا قائل ہے تو اس كے لئے عقیدہ امامت پر ایمان تكھنا بھی ضروری ہوجاتا ہے ـ
حضرت علی (ع) تفسیر بالرائے سے پرہیز کے سلسلہ فرماتے ہیں
جیسا کہ اس کے قبل اشارہ کیا جا چکا ہے کہ انسان ایسے خیالات اور خواہشات رکھتا ہے کہ کبھی کبھی وہ قرآن کے مطابق نہیں ہوتے
قرآن کے بارے میں حضرت علی (ع) کی وصیت تفسیر بالرائے
واضح ہے کہ نفسانی خواہشات سے ہاتھ اٹھانا اورالٰہی احکام اور قرآنی معارف کے سامنے سراپا تسلیم ہونا نہ صرف ایک آسان کام نہیں ہے
قرآن کے بارے میں حضرت علی (ع) کی وصیت
امیر المومنین حضرت علی (ع) کا وہ نورانی بیان، جس میں عالم قیامت، روز محشر، اس دن پیروان قرآن کے اپنے اعمال سے راضی ہونے اور قرآن سے روگردانی کرنے والوں کو عذاب میں مبتلا ہونے کی خبر دی ہے
امام زمانہ کی طولانی زندگی قرآن و حدیث کی رو سے
جو لوگ کائنات کو ظاھری نگاہوں سے دیکھتے ہیں اور محض اس کے مادی و عنصری جنبہ کو تسلیم کرتے ہیں اور اس کائنات کے ماوراء اس نادیدہ خالق کو نہیں مانتے کہ جو بے پناہ علم و حکمت اور قدرت کا حامل ہے
امام زمانہ کی طولانی زندگی قرآن و حدیث کی رو سے (حصہ سوّم )
ہم نے بہت سے لوگوں کو اگرچہ اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا لیکن ان کے وجود پر یقین رکھتے ہیں مثلا ہم حضرت ابراھیم ، حضرت موسیٰ ، حضرت عیسیٰ، اور حبیب خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ جیسے اولوالعزم انبیاء بلکہ تمام انبیاء کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا
امام زمانہ کی طولانی زندگی قرآن و حدیث کی رو سے (حصہ دوّم )
قرآنی آیات پیش کرنے کے بعد ہم یہاں چند روایات اسی موضوع کے حوالے سے پیش کرتے ہیں۔
امام زمانہ کی طولانی زندگی قرآن و حدیث کی رو سے
جو لوگ کائنات کو ظاھری نگاہوں سے دیکھتے ہیں اور محض اس کے مادی و عنصری جنبہ کو تسلیم کرتے ہیں اور اس کائنات کے ماوراء اس نادیدہ خالق کو نہیں مانتے کہ جو بے پناہ علم و حکمت اور قدرت کا حامل ہے
اھل بیت علیھم السلام سے محبت محبوبان الہی سے محبت ہے
پیغمبر اکرم (ص) کے اھل بیت علیھم السلام کی عشق و محبت محبوبان الٰھی کے ساتھ محبت ھے جو اسلام کے اصول میں سے ھے اور اس پر قرآن و سنت میں تاکید هوئی ھے
امام مہدی (عج) قرآن مجید میں
احادیث کے مطابق بہت سی قرانی آیات امام مہدی(عج) اور انکے ظہور کے متعلق بشارت دے رہی ہیں کیونکہ مسلم سی بات ہے کہ آخر الزمان میں الہی حکومت کی تشکیل جو کہ ایک .بہت بڑا موضوع ہے
سورۂ کوثر کا نزول مبارک ہو
20 جمادی الثانی سن پانچ بعثت وہ مبارک و مسعود دن ہے کہ اسی دن کاشانۂ ہستی میں خداوند وحدہ لاشریک کی وہ کنیز رونق افروز عالم ہوئی جو محلّ اسرار ربّ العالمین اور مظہر جمال و کمال باری تعالیٰ ہے ۔ فخر موجودات ، رسول اسلام محمد مصطفی صلّی اللّہ علیہ و آلہ و س
قرآن اور اہل بيت عليہم السلام
سرکار دو عالم نے ہدايت امت کے لئے دو گرانقدر چيزيں چھوڑى ہيں،”قرآن اور اہل بيت عليہم السلام“
قرآن اور حضرت امام زمانہ(عج) علیہ السلام
حضرت مھدی علیہ السلام ، آخری زمانہ میں منجی عالم کے ظھور، صالحین کی حکومت اور ان پر کامیابی وکامرانی کے سلسلہ میں قرآن مجید میں بھت سی آیات کا تذکرہ ھوا ھے۔
پیغمبر اسلام (ص)کے اہلبیت (ع) قرآن کریم کے ہم پلہ ہیں
زید بن ارقم کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ رسول اکرم (ص)نے مکہ و مدینہ کے درمیان خم نامی مقام پر خطبہ ارشاد فرمایا اور حمد و ثنائے الہی کے بعد وعظ و نصیحت...
تاویل قرآن
رسول اکرم (ص)نے فرمایا! میرے بعد علی (ع) ہی لوگوں کو تاویل قرآن کا علم دیں گے اور انھیں باخبر بنائیں گے...
قرآن امام سجاد (ع) کے کلام میں
قرآن ایک ایسی گرانقدر اور ارزشمند کتاب ہے جو تمام انسانوں کے لیے نمونہ عمل ہے۔ جس پر عمل پیرا ہوکر ہدایت کی ضمانت دی گئی ہے۔ ...
قرآن اور علی (ع)
قرآن دلوں کی بہار، مریضوں کی شفا، علم و دانش کا سر چشمہ، شناخت خدا اور معرفتِ پروردگار کے لئے سب سے محکم ، مستدل ، اور متقن دلیل منبع شناخت اسرار و رموزِ...
قرآن امام سجاد (ع) کے کلام ميں
قرآن ايک ايسي گرانقدر اور ارزشمند کتاب ہے جو تمام انسانوں کے ليے نمونہ عمل ہے۔ جس پر عمل پيرا ہوکر ہدايت کي ضمانت دي گئي ہے۔
1
2
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن