• بہترين عبادت کون سي ہے ؟
    • بہترین عبادت وہ عبادت ہے جو خالصتا اللہ تعالی کی رضا کے لیۓ کی جاۓ اور اس عبادت میں خدا کی ذات کے سواء کوئی بھی چیز شامل نہ ہو ۔
    • شيطان کي تيسري غلطي
    • بالآخر ابلیس اپنے اس بڑے گناہ اور عظیم خطا کے باعث تباہ و برباد ہوا اور خدا کی جوار رحمت سے باہر نکال دیا گیا
    • شيطان کي تين مہلک غلطياں
    • ہم نے متعدد بار شیطان کی داستان کو پڑھا ہے لیکن کبھی اس بات پر غور نہیں کیا ہے کہ کیسے شیطان سے عبرت حاصل کریں اور اس کے راستے پر چلنےسے کیسے بچیں ۔ ؟
    • بد گماني کا آغاز کس طرح ہوتا ہے؟
    • اپني ذات کے دفاع ميں رد عمل کى ايک قسم يہ بھى ھے کہ سارى برائيوں اور برے خيالات کو دوسروں کے سرتھوپ ديا جائے تاکہ اپنا نفس جو قلق و اضطراب ميں مبتلا ھے اس سے چھٹکارا حاصل کر لے
    • بد گمانى کے نقصانات
    • بد گمانى ايک بھت ھى خطرناک قسم کى روحاني بيمارى ھے اور بھت سى ناکاميابيوں اور ما يوسيوں کا سر چشمہ ھے ۔ يہ ايک ايسي بيمارى ھے جو انسان کى روح کو عذاب و الم ميں مبتلا کر ديتى ھے اور اسکے برے اثرات انسانى شخصيت سے ناقابل محو ھوا کرتے ھيں
    • زندگى کے روشن و تاريک پھلو
    • انسان کى زندگى راحت و تکليف سے عبارت ھے ۔ ان ميں سے ھر ايک انسان کى کوتاہ و محدود زندگى پر سايہ فگن ھے ھر شخص اپنے مقسوم کے مطابق ان دونوں سے دو چار ھوتا ھے
    • تمام مخلوق پاک و شفاف ہے
    • اللہ تعالی کی پاک ذات نے کسی کو بھی جہنم کی لکڑی یا سنگ چخماق کی مانند کہ جن کے اندر آگ ہو ، پیدا نہیں فرمایا ہے ۔
    • داخلي اور خارجي خطرات
    • جس طرح ستارے کبھی داخلی اور کبھی خارجی آفات کا شکار ہو جاتے ہیں یا کبھی اندر سے بھڑک اٹھتے ہیں تو کبھی باہر سے تو یہی حالت ارواح کی بھی ہوتی ہے
    • اے انسان ! تجھے حوادث روزگار کي کيا خبر ؟
    • اے انسان ! تجھے حوادث روزگار کی کیا خبر ؟ تمہیں گردش آسمان کی کیا خبر ؟ تمہیں کیا معلوم کہ آنے والے چند دنوں میں اس دنیا کی کیا حالت ہو گی ؟ اگر تم اپنے لیۓ مال و اموال جمع کرنے میں مگن ہو
    • پيغمبروں جيسي سادہ زندگي
    • اللہ تعالی نے انسان کی رہنمائی کے لیۓ انبیاء کو مبعوث فرمایا کہ جن کی زندگیاں حسن اخلاق ، معاشرت اور رہن سہن کے بہترین نمونے ہیں ۔
    • انسان کی زندگی میں مذھب کی ضرورت
    • زندگی میں انسان کے احساسات اور صاحب نظر افراد کی تحقیقات کی بنیاد پر ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ مذھب انسان کی زندگی میں بے حد زیادہ اہمیت کا حامل ہے
    • تکبر اور خودپسندی سے پرہیز کریں (حصّہ دوّم)
    • اللہ نے تکبر کرنے والوں سے نعمتیں سلب کرلی ہیں۔ شیطان کا انجام پیش نظر ہے کہ وہ اس ایک تکبر کی وجہ سے نعمت قرب الٰہی سے محروم ہو گیا۔ لہٰذا خبردار اس جلاد سے محفوظ رکھنا اور اس کے اسباب سے بھی اپنے کو بچائے رکھنا۔
    • بسم اللہ الرحمن الرحیم کہنے کی اہمیت
    • ہر کام کو اگر ہم اللہ کا نام لے کر شروع کریں تو اس کام میں اللہ تعالی بےحد زیادہ برکت ڈال دیتا ہے اور اس کام کی انجام دہی میں ہمارے لیۓ بہت زیادہ آسانیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
    • آہ، ايك سودمند تائب
    • ايك ولي خدا كے زمانہ ميں ايك شخص بھت زيادہ گناھگار تھا جس نے اپني تمام زندگي لھو و لعب اور بے ھودہ چيزوں ميں گزاري تھي اور آخرت كے لئے كچھ بھي زادہ راہ جمع نہ كي۔
    • توسّل اور توبہ
    • امام صادق عليہ السلام فرماتے ھيں: ميں مسجد الحرام ميں ”مقام ابراھيم“ كے پاس بيٹھا ھوا تھا، ايك ايسا بوڑھا شخص آيا جس نے اپني سار ي عمر گناھوں ميں بسر كي تھى، مجھے ديكھتے ھي كہنے لگا
    • ايك جيب كترے كي توبہ
    • نماز كے بعد موصوف كي خدمت ميں عرض كيا: ھم آپ ھميں كچھ وعظ و نصيت فرمائیے، چنانچہ موصوف نے جواب ميں فرمايا: ھميشہ خداوندعالم كي ذات پر اميد كرو، اور اسي پر بھروسہ ركھو
    • ابو بصير كا پڑوسى
    • ايك پڑوسي كو اپنے دوسرے پڑوسي كا خيال ركھنا چاہئے، بالكل ايك مھربان بھائي كي طرح، اس كي پريشانيوں ميں مدد كرے، اس كي مشكلوں كو حل كرے، زمانہ كے حوادث، بگاڑ سدھار ميں اس كا تعاون كرے، ليكن جناب ابوبصير كا پڑوسي اس طرح نھيں تھا
    • گناھگار اور توبہ كى اميد
    • ايك نيك اور صالح شخص كو ديكھا گيا كہ بھت زيادہ گريہ و زاري كررھا ھے، لوگوں نے گريہ و زاري كي وجہ پوچھى؟
    • شقيق بلخي كي توبہ
    • شقيق ”بلخ“ ايك مالدار شخص كا بيٹا تھا، وہ تجارت كے لئے ”روم“جايا كرتا تھا، اور روم كے شھروں ميں سير و تفريح كے لئے جايا كرتا تھا، چنانچہ ايك بار روم كے كسي شھر ميں بت پرستوں كا پروگرام ديكھنے كے لئے بت خانہ ميں گيا
    • ايك يھودي نو جوان كي توبہ
    • ايك يھودي نوجوان اكثر رسول خدا صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم كي خدمت ميں آيا كرتا تھا، پيغمبر اكرم صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم بھي اس كي آمد و رفت پر كوئي اعتراض نھيں كيا كرتے تھے
    • ميدان جنگ ميں توبہ
    • جنگ صفين ميں حضرت علي عليہ السلام كي نصرت كے لئے چند قاريان قرآن شريك تھے، معاويہ كي طرف سے طائفہ ”غسّان“ كا ايك جوان ميدان ميں آيا
    • ”شعوانہ“ كي توبہ
    • شعوانہ ايك جوان رقّاصہ عورت تھى، جس كي آواز نھايت سريلي تھى، ليكن اس كو حلال و حرام پر كوئي توجہ نھيں تھى
    • توبہ كرنے والوں كے واقعات
    • آسيہ، فرعون كي زوجہ تھى، وہ فرعون جس ميں غرور و تكبر كا نشہ بھرا تھا، جس كا نفس شرير تھا اور جس كے عقائد اور اعمال باطل وفاسد تھے۔
    • ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کا راز
    • وہ انسان جو دوسروں کے ساتھ اچھائی سے پیش آتے ہیں ہمیشہ فائدہ میں رہتے ہیں اور دوسروں کی نسبت زیادہ تیزی کے ساتھ زندگی کے ہر معاملے میں آگے بڑھتے ہیں ۔
    • ہر لمحہ زندگی کا مکمل حیات ہے
    • مدینہ میں وارد ہوتے ہی سرور کائنات (ص) نے انسان کی تربیت کا فریضہ انجام دینا شروع کردیا، جن کے نتیجہ میں روز بروز شائستہ، شجاع، مدبر، مومن، با معرفت اور حکیم افراد مدینہ میں ظاہر ہوئے
    • رازداری ضامن فتح و ظفر
    • آپ (ص) کے حکومتی اخلاق و اصول میں معاہدہ کے تحفظ کو بڑی اہم حیثیت حاصل ہے۔ آپ (ص) نے کبھی بہی معاہدہ کی خلاف ورزی نہ کی۔
    • دشمن شناسی
    • حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سیرت کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ آپ اپنے تمام دشمنوں کو برابر نہیں سمجھتے تھے۔
    • عادل، زاہد، مدبّر
    • اگر تاریخ سرور کائنات (ص) کا مطالعہ کیا جائے اور پیش آنے والے حوادث و واقعات پر ایک نظر ڈالی جائے توان قبائلی جنگوں، دشمن کومکہ سے نکال کر صحرائوں اور بیابانوں تک کھینچ لانا، اس پئے در پئے ضربیں لگانا
    • کیا بندہ شاکر نہ بنوں
    • حضرت (ص) بغیر زین کے مرکب پر سوار ہوتے تھے۔ جس زمانہ میں لوگ قیمتی گھوڑوں پر مہنگی زین کے ساتھ سوار ہوکر فخر کیا کرتے تھے، آپ (ص) عام طور سے معمولی سواری کا استعمال فرماتے تھے۔
    • مسلمان اور مومن کون؟
    • مسلمانوں کے درمیان اتحاد برقرار کرنے کی اہمیت و ضرورت کے بارے میں جو باتیں اوپر بیان ہوئی ہیں اس میں کسی مسلمان کے لئے شک و تردید کی گنجائش نہیں ہے