• پاکستانی طالبان کا داعش سے اتحاد
    • پاکستانی طالبان نے شام اور عراق میں سرگرم دہشت گرد گروپ داعش کے ساتھ اتحاد کا اعلان کر دیا۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ہفتہ کو عید الضحی کے موقع پر ایک جاری پیغام میں داعش کے مقاصد کی مکمل حمایت ظاہر کی
    • صدر روحانی کا دورۂ نیویارک مثبت
    • ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے منگل کی رات تہران میں آئرلینڈ کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے دورۂ نیویارک کو مثبت اور تعمیری قراردیا
    • ستائیس بحرینی شہری گرفتار کر لئے گئے
    • صوت المنامہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نبیل رجب نے منگل کے دن کہاکہ بحرین میں آل خلیفہ کے کارندوں نے گزشتہ ہفتے پانچ بچوں اور دو خواتین سمیت ستائیس بحرینی شہریوں کو گرفتار کر لیا
    • بلاول بھٹو کے بیان پر نئی دہلی کا سخت ردعمّل
    • پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اس بیان پر کہ سارا کشمیر ہندوستان سے چھین لاؤں گا، نئی دہلی نے انتہائی سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس تبصرے کو حقیقت سے کوسوں دور بتایا ہے کہ پیپلز پارٹی کشمیر کو ہندوستان سے چھین لے گی۔
    • داعش کو سی آئی اے نے پروان چڑھایا
    • امریکی صحافی ڈین ڈیبر نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کو امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے پروان چڑھایا ہے اور یہ گروہ واشنگٹن کے مفادات کے لۓ کام کر رہا ہے۔
    • داعش کی سرگرمیوں کی روک تھام
    • اس سارے قصّے میں یہ بات نہایت دلچسپ ہے کہ جہاد کے نام پر دنیا بھر سے افرادی قوّت کو داعش کی سرگرمیوں کے لیۓ عراق اور شام میں لایا جا رہا ہے
    • داعش کے خلاف عالمی اتحاد
    • حالیہ دنوں میں امریکہ نے بظاہر داعش کے خلاف کھڑے ہونے کا عندیہ دیا ہے مگر بہت سارے ممالک امریکہ کی سابقہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوۓ ، اس امریکی عزم کو بھی مشکوک نظر سے دیکھ رہے ہیں
    • داعش کے عزائم
    • گذشتہ چند ماہ کے دوران داعش نے جس طرح عراق اورشام کے اکثر علاقوںکو زیر نگیں کیا اور دنیا کے کئی ممالک میں اپنا نیٹ ورک قائم کیا ہے اس نے عالم عرب سمیت امریکہ اور مغربی ممالک کے حکمرانوں کی نیند اڑا دی ہے۔
    • داعش علاقائی امن کے لیۓ خطرہ
    • گیارہ ستمبر 2001 ء کے بعد سے اقوام عالم کو القاعدہ کے نام سے ڈرایا جاتا رہا اور اس مشکوک تنظیم نے دنیا بھر میں اسلامی تشخص کو بری طرح سے متاثر کیا ۔ القاعدہ کے بارے میں یہ بھی تصور کیا جاتا ہے کہ اس تنظیم کی بنیاد میں امریکی خفیہ ایجنسیوں کا ہاتھ رہا
    • ایرانی وزیر خارجہ یورپ روانہ
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کئي یورپی ملکوں کے دورے پر آج برسلز کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ فارس نیوز کے مطابق وزیر خارجہ کے ہمراہ ان کے معاون سید عباس عراقچی اور مجید تخت روانچی بھی ہیں۔
    • ایران ،سعودی عرب کے تعلقات
    • اسلامی تعاون تنظیم میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران دوطرفہ مفادات کے دائرے میں سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں بہتری کاخواہاں ہے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق حمید رضا دہقانی نے علاقے میں سعودی عرب کو ایک اہم ملک
    • نواز شریف پر استعفی کے لیۓ دباؤ
    • اردو ریڈیو تھران کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کی جانب سے اپنے کارکنوں کو پارلیمنٹ اور دیگر اہم ہمارتوں کے محاصرے کے حکم کے بعد ان کے کارکنوں نے ان عمارتوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
    • تہران ایٹمی مذاکرات میں سنجیدہ
    • صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران گروپ پانچ جمع ایک اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے اور وہ پرامن مقاصد کے لۓ یورینیم کی افزودگي سمیت اپنے حق سے زیادہ کسی چیز کا خواہان نہیں ہے
    • پاکستان میں سول نافرمانی تحریک
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سول نا فرمانی کا اعلان کر دیا۔
    • پاکستان میں آزادی مارچ
    • پاکستان میں 14 اگست کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے اس ملک کے سیاسی بحران کی شدت و حدّت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آزادی اور انقلاب مارچ کرنے والے سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ حکمرانوں نے بھی لاہور میں پڑاؤ ڈال دیا ہے
    • تھران میں طیارے کو حادثہ
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہ نے ایرانی ہوائی جہاز کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ اور ملت ایران کو تعزیت پیش کی ہے۔
    • غزہ میں بہتّر گھنٹوں کی جنگ بندی
    • مصر کے ایک اعلی عہدیدار نے گزشتہ شب کہا کہ صیہونی حکومت کے نمائندوں اور فلسطینی نمائندوں نے غزہ میں بہتّر گھنٹوں کی جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے۔
    • چین کے زلزلہ متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے چین کے صوبے یون نان میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
    • جنگ بندی کے باوجود غزہ پر حملے جاری
    • فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان 72 گھنٹوں کی جنگ بندی کے سمجھوتے کے باوجود، غزہ پر صہیونی حکومت کے آج صبح کے حملے میں 16 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
    • عید کا دن اور فلسطینی مائیں
    • غزہ میں اسرائیل سے برسرپیکار تنظیم حماس کے سربراہ خالد مشعل کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام جنونی یا بنیاد پرست نہیں بلکہ اپنی سرزمین پر قابضین کے خلاف لڑ رہے ہیں
    • فلسطینیوں پر انسانیت سوز مظالم
    • جب آپ اس تحریر کو پڑھ رہے ہونگے تو لازمی طور پر چند مزید فلسطینی بچے ظالم اسرائیلی فوج کی بمباری کے باعث شہید ہو چکے ہونگے یا پھر اپنے والدین کی لاشوں کے ٹکڑوں پر گریہ کناں ہونگے ۔
    • حماس کی جانب سے صیہونی حملوں کا منہ توڑ جواب
    • فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے جوانوں نے صیہونی جرائم کا جواب دیتے ہوئے تل ابیب پرمیزائل برسائے ہيں۔ صیہونی ٹی وی نے منگل کی شام اعلان کیا کہ حماس کے میزائلوں نے تل ابیب کونشانہ بنایا ہے۔
    • میانمار میں ایک بار پھر مسلمانوں پر حملے
    • میانمار میں بدھ مذہب سے تعلق رکھنے والے انتہاپسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں پر حملے شروع کردیئے ہيں۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بدہ دہشتگردوں کے ایک گروہ نے منڈالے نگر میں مسلمانوں کے کئی گھروں اور اسکولوں کوآگ لگا دی ہے۔
    • عراق میں داعش گروہ کی دہشتگردی
    • بڑے افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ عراق کے حالات کو خراب کروانے میں جہاں اسلام دشمن طاقتیں ملوّث ہیں وہیں بعض عرب ممالک بھی اس گھناؤنی سازش میں برابر کے شریک ہیں ۔ عرب ممالک میں جمہوری حکومتیں نہ ہونے کی وجہ سے ان حکمرانوں کی کوشش ہوتی ہے
    • عراق میں امریکی خیانت
    • امریکہ نے ایک خاص منصوبہ بندی کے ذریعے سے مشرق وسطی کے حالات کو خراب کروا رکھا ہے جہاں پر غیرریاستی دہشتگردوں کے ذریعے علاقائی ممالک کو غیر مستحکم کیا جا رہا ہے
    • عراق پر دہشتگردوں کی یلغار
    • عراق کی سرزمین نے اسلام کے ابتدائی ادوار سے لے کر آج تک حق کی راہ میں قربانیاں دی ہیں ۔ اس مٹی نے صدام کا ظالم دور بھی دیکھا ، امریکی یلغار اور نیٹو کی وحشیانہ بمباری کا بھی سامنا کیا
    • ایران کی فٹبال ٹیم کی قدردانی
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے فٹبال کے عالمی مقابلوں میں ایران کی ٹیم کی جانب سے ارجنٹائن کی معروف ٹیم کے خلاف کھیلے جانے والے ایک اہم میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کئے جانے پر ایرانی کھلاڑیوں کی قدردانی کی ہے
    • پاکستان میں دہشتگردی کے دو المناک واقعات
    • پاکستان میں دہشتگردی کے دو بڑے اور المناک واقعات رونما ہوئے جن میں درجنوں بے گناہوں کو خاک و خون میں نہلا دیا گیا۔ تفتان میں زائرین کی شہادت پر گفتگو تھوڑی دیر بعد کی جائے گی پہلے کراچی میں رونما ہونے والے واقعہ کا ذکر کرتے ہیں
    • شام کے صدر بشار اسد دوبارہ صدر منتخب
    • شام کے صدر بشار اسد دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد سیکڑوں قیدیوں کی سزائیں معاف کردی ہیں۔ پریس ٹی وی کے مطابق صدر بشار اسد نے حلب کی سنٹرل جیل سے تین سو بیس قیدیوں اور دمشق کی عدرا جیل سے چار سو اسی قیدیوں کی رہائي کا حکم دیا ہے۔
    • بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد و پیمان
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک بیان جاری کر کے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی یاد زندہ رکھے جانے اور آپ کے مقاصد کے ساتھ تجدید عہد و پیمان پر تاکید کی ہے
    • ایران کی تشویش دور کرنے کی کوشش کریں گے
    • پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایران کے ساتھ مشترکہ سرحد پر سیکورٹی کی صورتحال کے بارے میں ایران کی تشویش کو دور کرنے کے لۓ اپنی پوری کوشش کرے گا
    • افغانستان میں پولنگ کا آغاز
    • افغانستان میں آج صدارتی اور صوبائی کونسلوں کے انتخابات کے لۓ ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق صدر کے عہدے کے لۓ آٹھ امیداروں کے درمیان مقابلہ ہوگا