صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 13 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
ایران
>
انقلاب اسلامی ایران
1
2
3
4
5
6
7
انقلاب اسلامی ایران کا سب سے بڑا کارنامہ
انقلاب اسلامی ایران اور اسکے بانی نے اس انقلاب اور اس انقلابی نظریئے کو صرف ایران تک محدود نہیں سمجھا کیونکہ مسئلہ دنیا کے ستم رسیدہ و پابرہنہ انسانوں کی ظلم و ستم سے نجات کا ہے اور اس کیلئے دنیا کے کمزور، محروم و مظلوم انسانوں کو اگر کوئی ایک ریاست ڈھارس دینے کی پابند بنائی گئی ہے تو وہ ایران ہے، کیونکہ وہ نظریہ مہدویت کے پیروکار انقلابی مومنین کی آئینی و قانونی ریاست ہے۔ یہ ریاست محض آئینی تبدیلی و ولی عصر کے تذکرے تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسے معاشرے کے قیام کے ارتقائی سفر کو طے کر رہی ہے کہ جو مدینۃ النبی ﷺ کے تازہ ترین ورژن یعنی مدینۃ المھدی (عج) کی منزل تک پہنچے گا۔
ایران میں انقلاب اسلامی کے ثمرات اور اس کا مختصر جائزہ - 1
11 فروری 1979 کو امام خمینی ؒ نے مغرب نواز ایرانی شاہ کا تختہ الٹ دیا اور عوام کے استصواب رائے کو استعمال کرتے ہوئے اسلامی جمہوری نظام کی بنیاد رکھی۔
ہمیں سید علی خامنہ ای پر فخر ہے، سید علی خمینی
انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی علیہ الرحمہ کے پوتے حجت الاسلام و المسلمین سید علی خمینی نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں تقریر کی۔ یہ تقریب امام خمینی رہ کے مزار اقدس پر ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد کی گئی۔ امام خمینی کے پوتے نہ کہا ہمیں اپنی موجودہ صورتحال کو اپنی مطلوبہ صورتحال سے مقائسہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں دیکھنا چاہئے کہ ہمارے اہداف کیا تھے اور آیا آج ہمارے اہداف وہی ہیں جو انقلاب کے زمانے میں تھے؟
امام خمینی اسلامی انقلاب کی پہنچان ہیں
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے نماز کے خطبوں میں عشرہ فجر کی آمد کی مناسبت سے کہا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے نام کے بغیر اسلامی انقلاب کی کوئی شناخت نہیں ہے اور وہی انقلاب کی پہنچان ہیں۔
فلسطینی رہنما کا امام خامنہ ای کے نام خط، فلسطین کی حمایت پر قدردانی
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام اپنے خط میں تاکید کی ہے کہ ہم غزہ اور غرب اردن میں عوامی جوش و جذبے کی حامل تحریک انتفاضہ کے آغاز کے ساتھ انشاءاللہ مسئلہ فلسطین کو دبانے کے لئے طاغوت زمانہ ٹرمپ اور خطے کے بعض منافق حکمرانوں کی ناپاک و شرمناک اور گھناؤنی سازش کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
امام حسین(ع) کا قیام، مشعل راہ خمینی
امام خمینی اپنے ہدف پر اتنا ایمان رکھتے تھےکہ اگر پوری دنیا بھی اکھٹی ہو جائے تب بھی انہیں اپنے ہدف سے نہ روکا جا سکتی اور نہ ہی منصرف کر سکتی۔
انقلابی ہونےکا مطلب اپنے آپ اوردوسروں کو اعلیٰ حیات پرپہنچانا ہے
حوزہ ویونیورسٹی کےاستاد نےکہا ہےکہ انقلابی ہونے کا مطلب اپنے آپ اوردوسروں کو اعلیٰ اوربہترین حیات تک پہنچانا ہے۔ بنابریں دیندارافراد کو بشرکی حیات کے دفاع کا پرچم اٹھانا چاہیے۔
شیطان بزرگ نابودی کیجانب گامزن
اسلامی انقلاب نے ایک عظیم زلزلے کی مانند عالمی سامراجی نظام کے تمام ستونوں کو ہلا کر رکھ دیا
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (بیسواں حصّہ)
حضرت امام خمینی ؒ نے اس کتاب میں آیت اللہ العظمیٰ بروجردی ؒ کے دروس علم اصول فقہ کو اپنے قلم سے عربی میں درج کیاہے ، پہلی بار مؤسسہ تنظیم ونشر آثار امام خمینیؒ کی طرف
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (انیسواں حصّہ)
حدیث رأس الجالوت ( حضرت امام رضا ؑ کے مختلف ادیان ومذاہب کے رہنماؤ ں بالخصوص یہودی عالم دین رأس الجالوت کے ساته مناظرے ) پر امام خمینیؒ کی شرح ،
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (اٹھارواں حصّہ)
یہ کتاب عربی زبان میں ہے اور دو جلدوں پرمشتمل ہے۔ مولف نے ١٣٧٣هق میں علم اصول کی تدریس کے بعد اس کو تالیف کیا۔ یہ کتاب انقلاب اسلامی کے بعد طبع ہوئی۔ اس سے پہلے آپ کے اصولی نظریات
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (سترواں حصّہ)
یہ عربی زبان میں ایک عرفانی کتاب ہے مولف نے اسے ١٣٤٩هق میں اٹهائیس سال کی عمر میں مکمل کیا اور عرفان نظری کے اصل مباحث مثلاً توحید، اسماء وصفات، خلافت الٰہیہ، انسان کامل اور
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ شانزدھم)
یہ چار جلدوں پرمشتمل عربی زبان میں فقہی اور استدلالی کتاب ہے جس کی دو جلدیں ١٣٧٣هق سے محقق حلی ؒ(م ٦٧٦هق) کی شرائع الاسلام کی ترتیب کے مطابق تدوین کی گئی ہیں
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ پانزدھم)
جبر واختیار کلامی مباحث میں سے ایک ایسی مشکل ترین بحث ہے جس نے بہت سے علماء کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رکهی ہے۔ قرآن مجید میں جبر واختیار سے متعلق آیات موجود ہونے کی وجہ سے عالم اسلام میں
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ چہاردھم)
یہ کتاب جو کہ بائیس جلدوں پرمشتمل ہے۔ امام خمینی ؒکی مرجعیت کے دوران خصوصاً اسلامی انقلاب کے بعد آپ کے پیغامات، تقریروں، انٹرویوز، احکام، خطوط اور اجازات کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب کا اہم ترین حصہ
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ سیزدھّم)
یہ کتاب حضرت امام محمد باقر (ع) سے منقول دعائے سحر کہ جس کو آپ ؑ رمضان المبارک میں سحر کے وقت پڑها کرتے تهے، کی شرح ہے۔ حضرت امام علی رضا(ع)نے ایک دوسرے طریقہ سے اس دعا کی تصحیح وتصدیق فرمائی ہے۔
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ دوازدھم)
یہ رسالہ ایک اصولی مسئلہ یعنی معصومین (ع) سے منقول احادیث کے درمیان تعادل وتراجیح کے بارے میں ہے۔ اس رسالہ کی تالیف کی تاریخ مولف کے قلم سے جو کہ عربی زبان میں لکها گیا ہے
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ یازدھم)
یہ کتاب مختلف فقہی موضوعات وقواعد سے متعلق عربی زبان میں تحریر شدہ ان الگ الگ کتابچوں پرمشتمل ہے جن کو یکجا کردیا گیا ہے۔ ان کتابچوں کی تالیف کی تاریخ بهی مختلف ہے۔
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ دھم)
یہ کتاب ان مسائل کے متعلق ہے جو نماز میں خلل ڈالتے ہیں (اور اسے باطل کردیتے ہیں) یہ کتاب نجف اشرف میں آپ کی آخری تالیف ہے
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ نہم)
یہ کتاب، سیاسی فقہ کے بارے میں ہے اور فارسی زبان میں ایک استدلالی کتاب ہے اور اسلامی حکومت اور ولایت فقیہ کے متعلق آپ کے نظریات، نیز انقلاب کے بعد نہایت حساس اور اہم ترین سیاسی موضوع کے بارے میں آپ کے موقف اور ادلہ کی توضیح پرمشتمل ہے
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ ہشتم)
یہ کتاب آپ کے مقلدین کیلئے شرعی احکام میں آپ کے فتاویٰ اور رسالہ عملیہ کی کتاب ہے۔ یہ کتاب، رسالہ نجاۃ العباد کے بعد تحریر کی گئی اور فارسی کی نجاۃ العباد کے مانند ہے۔
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ ہفتم)
امام خمینی ؒکے آثار کے تعارف میں زیادہ تر توجہ آپ کے قلمی آثار پر دی گئی ہے، لیکن چونکہ شرح منظومہ اور اسفار اربعہ کے متعلق آپ کی کوئی الگ کتاب نہیں ہے اور یہ تقریرات اپنی آپ مثال ہیں،
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ ششم)
یہ کتاب سورہ فاتحۃ الکتاب کی عرفانی تفسیر ہے جو کہ تین حصوں میں ہے اور مختلف تاریخوں میں انجام پائی ہے۔ اس کا پہلا حصہ، کتاب سرّ الصلاۃ میں نماز کے قلبی آداب اور معنوی اسرار کے بیان کی مناسبت سے تفسیر پرمشتمل ہے۔ اس تفسیر کی روش
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ پنجم)
کتاب فصوص الحکم عالم اسلا م کی عظیم عرفانی شخصیت محی الدین ابن عربیؒ کی تصنیف ہے جس پر اب تک بہت سی شرحیں لکهی جاچکی ہیں ، ان میں شرح قیصری بہترین شرح تصور کی جاتی ہے ۔
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ چہارّم)
یہ کتاب عربی زبان میں امام خمینی ؒکے فتوؤں پرمشتمل دو جلدوں میں ہے۔ آپ نے اسے ترکی میں جلا وطنی کے دوران (١٣٤٢ تا ١٣٤٤هش) تحریر کیا
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ سوّم)
یہ کتاب ١٣٧٠هق میں اصول کے دروس کے اختتام کے بعد تالیف کی اور اس میں اصول چہارگانہ اختیارات، شروط اجتہاد، قضا اور مرجعیت پر بحث کی ہے
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ دوّم)
اس کتاب کی تالیف چالیس حدیثیں یاد کرنے کے اہتمام کی روایت کی بنیاد پر ہے جس کا ذکر احادیث میں ہوا ہے اور اسی وجہ سے اس طرح کی بہت سی کتابیں علمائے دین نے تحریر کی ہیں۔ آپ نے اسلامی علوم کی تعلیم کے ساته ساته مدرسہ فیضیہ میں تدریس اور
امام خمینی(رہ)کےآثـــار اور تصانیف
امام خمینی ؒنے حدیثی، فقہی، عرفانی، اصولی، اخلاقی اور کلامی مباحث میں بہت سے گراں بہا آثار چهوڑے ہیں۔ اسی طرح فلسفہ، فقہ اور اصول کی برسوں تدریس کے دوران آپ کے شاگردوں نے آپ کے دروس کی مختلف تقریرات تحریر کیں۔ آپ نے مختلف موضوعات پر کتابچے بهی تالیف
حکومت احکام اوّلیہ میں سے ہے اورفرعی احکام پر مقدم ہے
اگر حکومت کے اختیارات فرعی احکام کے دائرے میں ہوں تو نبی اکرم (ص) کو پیش کی جانی والی حکومت الہیہ اور ولایت مطلقہ بے معنی ہو کر رہ جائے گی
امام خمینی کی نگاہ میں رہبری کی شرائط ( حصّہ ششم )
ایک اہم امر جسکی ولایت عہدیدار ہے حدود الہی کا جاری کرنا ہے ( یعنی اسلام کے جزائی قوانین کا اجراء ) کیا حدود کے اجراء میں پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) امام(علیہ السلام) اور فقیہ کے درمیان کوئی امتیاز ہے
رہبری کے اختیارات اور حکومت
اگر ایک لائق انسان جسمیں یہ دو خصلتیں پائی جاتی ہیں حکومت تشکیل دینے کیلئے کمربستہ ہوجائے اور حکومت تشکیل دیدے تو معاشرے کے امور کو چلانے کیلئے اس کو بھی وہی ولایت حاصل ہے
رہبر عوام کے درمیان
یہ ایسی حکومت ہے کہ جسکے قانون کے مقابلے میں سبھی مساوی اور برابر ہیں کیونکہ اسلام کا قانون الہی قانون ہے اور خداوند متعال کے سامنے سبھی مساوی اور برابر ہیں چاہے
مرجعیت کی شرط ضروری نہیں
میرا ابتدا ہی سے اس بات پر اعتقاد تھا کہ مرجعیت کی شرط ضروری نہیں ہے وہ مجتہدکافی ہےجوعادل ہے اور جسکو ملک کی خبرگان کونسل کی تایید حاصل ہے
امام خمینی کی نگاہ میں رہبری کی شرائط ( حصّہ دوّم )
جو چيز خلافت سے متعلق ہے اور رسول اکرم(ص) اور ہمارے آئمہ (ع) کے زمانے میں اسکے بارے میں بحث اور گفتگو ہوتی رہی ہے اور مسلمانوں کے درمیان بھی مسلّم امر رہا ہے
امام خمینی کی نگاہ میں رہبری کی شرائط
دو بنیادی شرطیں: وہ شرائط جو زعامت اور رہبری کیلئے ضروری ہیں انکا سرچشمہ براہ راست حکومت اسلامی کے انداز طبیعت سے ظاہر ہوتا ہے
امام خمینی اور اسلامی انقلاب کی جمہوری بنیادیں ( حصّہ ششم )
چونکہ مجلس خبر گان کا انتخاب بالغ رائے دہی کی بنیاد پر مسلمان عوام کرتے ہیں اس لئے رہبر کا انتخاب بھی جمہوری ہے۔ کیا پارلیمانی جمہوریت میں وزیراعظم کا انتخاب عوام کے منتخب نمائندے نہیں کرتے
امام خمینی اور اسلامی انقلاب کی جمہوری بنیادیں ( حصّہ سوّم )
دوسری سمجھنے کی بات یہ ہے کہ کسی مسلمان ملک یا معاشرے میں یا اصولی طور پر آج کے دور میں یا کسی اور زمانے میں کسی طرح کا سیاسی نظام یا نظام حکومت ہونا چاہیے
امام خمینی اور اسلامی انقلاب کی جمہوری بنیادیں ( حصّہ پنجم )
اس کے بعد 1950 کے لگ بھگ ایک تحریک اٹھی جس کی قیادت ڈاکٹرمصدق کررہے تھے۔ اس میں علماءکی طرف سے آیة اللہ کاشانی پیش پیش تھے
امام خمینی اور اسلامی انقلاب کی جمہوری بنیادیں ( حصّہ چہارّم )
اس دور میں بھی ایران کے علماء مجتہدین کا سب سے بڑا مسکن دیگر شیعہ علماء کی طرح نحف اشرف ہوتا تھا جہاں امام علی کرم اللہ وجھہ کا روضہ مبارک موجود ہے۔ اسی نجف کے بارے میں حکیم الامت شاعر مشرق کہتے ہیں
امام خمینی اور اسلامی انقلاب کی جمہوری بنیادیں ( حصّہ دوّم )
میں چاہتا ہوں کہ ایران کے اسلامی انقلابی نظام حکومت کی ماہیت کو جمہوری ثابت کرنے سے پہلے اس انقلاب میں کار فرما ایران کے سیاسی عمل کی مختصر تاریخ بیان کروں
امام خمینی اور اسلامی انقلاب کی جمہوری بنیادیں
امام خمینیکی قیادت میں 1979 میں دنیائے اسلام کا پہلا عوامی انقلاب رونما ہوا جس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کا سب سے طاقتور شاہی نظام حکومت زمین بوس ہوگیا
اسلامی انقلاب نے استکباری سازشوں سے آگاہ کیا
امام خمینی رح جو امریکہ اور تمام سامراجی طاقتوں کی گہری شناخت رکھتے تھے ہمیشہ اس بات پر زور دیتے تھے کہ مستضعفین عالم کی نجات ان سامراجی طاقتوں کے جہنمی تسلّط کی شکست میں ہے
اسلامی انقلاب سے بیداری ملی
امام خمینی رح کے ذریعے دنیا کے گوشے گوشے میں مسلمان قوموں کی بیداری بالخصوص اسلامی انقلاب کے عالمی پیغام کے بارے میں محروم ومستضعف قوموں کے افکار میں تبدیلی نئے استعمار جو اس کوشش میں تھا کہ قوموں کو خواب غفلت میں رکھے
اسلامی انقلاب کی اعلی خصوصیات
انقلاب اسلامی ایران کی ایک اہم خصوصیت جس کا سرچشمہ انقلاب کا الہی ہونا ہے ، دین اور علماء دینی کا انقلاب کی رہبری اور ہدایت کرنا ہے
انقلاب اسلامی ایران کی منفرد خصوصیات
امام خمینی رح کے ذریعے دنیا کے گوشے گوشے میں مسلمان قوموں کی بیداری بالخصوص اسلامی انقلاب کے عالمی پیغام کے بارے میں محروم ومستضعف قوموں کے افکار میں تبدیلی نئے استعمار جو اس کوشش میں تھا کہ قوموں کو خواب غفلت میں رکھے
انقلاب اسلامی ایران سرخرو ہوا
سن 1979 عیسوی میں ایران میں اسلامی انقلاب آیا جس کی بدولت ملک سے بادشاہی نظام کا خاتمہ ہوا اور عوامی حکومت قائم ہوئی ۔ اسلامی انقلاب کے لیۓ چلنے والی تحریک نے حضرت امام خمینی رح کی رہبری میں کامیابی حاصل کی
اسلامی انقلاب کی کامیابیاں ( حصّہ چہارم )
ایران میں نظام حکومت کی بنیاد مشرقی اور مغربی نظاموں پر نہیں بلکہ اسلامی اصولوں کے عین مطابق ہے
ایران کا اسلامی انقلاب امید کی کرن ( حصّہ پنجم )
سامراج اور استکبارکے خلاف جدجہد کرنے والی ممتازشخصیتوں نے امت اسلامی کے اتحاد پر بے حد تاکید کی ہے ، سید جمال الدین اسد آبادی ر|ضوان اللہ علیہ المعروف بہ افغانی اور ان کے شاگرد شیخ محمد عبدہ اور دیگرشخصیتوں اور علماءشیعہ سے مرحوم شرف الدین عاملی اور دیگر
اسلامی انقلاب کی کامیابیاں ( حصّہ سوّم )
جس طرح ایک عام فرد کے لیۓ آزادی اور استقلال اہم ہوتا ہے بالکل اسی طرح کسی بھی ملت یا معاشرے کے لیۓ آزادی بہت اہم ہوتی ہے کیونکہ آزادی دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے
انقلاب اسلامی ایران اور خواتین ( حصّہ ہشتم )
خواتین نے جہاں گھر کی چاردیواری اور معاشرے کے دوسرے شعبوں میں اپنی قابلیت کا لوہا منوایا ہوئیں اس نے علم و ادب کے میدان میں بھی خود کو ثابت کیا
1
2
3
4
5
6
7
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن