• صارفین کی تعداد :
  • 1098
  • 9/1/2014
  • تاريخ :

ايراني وزير خارجہ يورپ روانہ

ایرانی وزیر خارجہ یورپ روانہ

اسلامي جمہوريہ ايران کے وزير خارجہ محمد جواد ظريف کئي يورپي ملکوں کے دورے پر آج برسلز کے لئے روانہ ہوگئے ہيں- فارس نيوز کے مطابق وزير خارجہ کے ہمراہ ان کے معاون سيد عباس عراقچي اور مجيد تخت روانچي بھي ہيں- وزير خارجہ اپنے دورے کے پہلے مرحلے ميں برسلز ميں بلجئيم کے حکام سے ملاقات کرنے کے علاوہ يورپي يونين کے خارجہ پاليسي شعبے کي سربراہ کيتھرين ايشٹن سے بھي ملاقات کريں گے- ايران کے وزير خارجہ اور يورپي يونين کي خارجہ پاليسي شعبے کي سربراہ آج دوپہر سے پہلے ايران کے ايٹمي معاملے کے تعلق سے مجوزہ جامع حل کے بارے ميں تبادلہ خيال کريں گے- محمد جواد ظريف بلجئيم کے بعد لگزامبرگ جائيں گے اور بدھ کو اٹلي پہنچيں گے-


متعلقہ تحریریں:

پاکستان کا آزادي مارچ

پاکستان ميں سول نافرماني تحريک کا اعلان