• صارفین کی تعداد :
  • 13214
  • 12/24/2013
  • تاريخ :

امام حسين (ع) کي شہادت

امام حسین (ع) کی شہادت

 

امام حسين (ع) کي شہادت

 

اس نوحے امام حسين (ع) کي شہادت اور ان کے سر مبارک کو کاٹنے کے بارے ميں ہے- واقعۂ کربلا ميں دشمنوں نے ہر طرف سے آپ پر يورش کي- يہ ديکھ کر آپ کے بھائي عباس ، عبداللہ ، جعفر اور عثمان آپ کي حفاظت کے ليے ڈٹ گئے مگر چاروں نے شہادت پائي- امام حسين(ع) اکيلا رہ گئے- ان پرتير چلايا گيا اور آپ گر گئے- ان کے گرنے پر شمر ذي الجوشن آپ کي طرف بڑھا. شمر نے ان کا سر پيچھے کي طرف سے(پسِ گردن سے) کاٹ کر تن سے جدا کر ديا-


متعلقہ تحریریں:

بي بي کلثوم

علمدار کربلا