• صارفین کی تعداد :
  • 4450
  • 12/8/2010
  • تاريخ :

آلو ،مٹر اور گاجر کا سوپ

آلو ،مٹر اور گاجر کا سوپ

اشیاء:

پاني

 ايک کلو

ويجي ٹيبل آئل

آدھا چمچ

آلو

ايک پائو

لہسن

ديڑھ گھٹياں

مارجريں

ايک چمچ چائے کا

مٹر

چار چمچ

نمک

تين چمچ

پياز

ايک عدد

گاجر

ايک عدد

مچھلي کي يخني

آدھا پائو

سويا ساس

آدھا چمچ

چوپڑ پارسلے

ايک چمچ

کالي مرچ

حسب صرورت

 

ترکيب :

چھلکے اتار کر آلوئوں کے قتلے بنائیں، پياز کے سلائس کريں، آلوئوں کو پياز پاني اور نمک کے ساتھ ساس پان ميں ڈاليں، تين منٹ دھيمي آنچ پر اباليں، لہسن کو پيس ليں، گاجر کے قتلے بنائيں، آئل اور مارجريں کو چھوٹے ساس پان ميں گرم کريں، لہسن، گاجر کے ٹکڑے مٹر اور سويا ساس اس میں ڈال ديں ہلائیں اور پانچ منٹ ابلنے ديں، اب اس ساس پان کے اجزاء دوسرے ساس پان ميں انڈيل ديں، جس میں آلو اور پياز موجود ہوں، ہلائيں اور پانچ منٹ ان کو اکھٹا پکائيں اس پر پاسلے چھڑک کر پيش کريں۔ يہ سوپ کھانسي اور نزلے کے لئے اور زکام کے لئے مفيد ہے۔

آئی پاک


متعلقہ تحریریں:

گلاب جامن

رينبو پيزا

ہُمس

خراساني برياني

جئی کے چهوٹے کیک

بروکلی اور لیمن ڈریسنگ

انناس كا سلاد

فش شاوڈر

 گاجر سالاد

چکن نوڈلز سوپ