• صارفین کی تعداد :
  • 6377
  • 3/10/2010
  • تاريخ :

غالب کے لطیفے

مسکراہٹ

آدھا مسلمان

غدر کے بعد مرزا غالب بھی قید ہو گئے۔ ان کو جب وہاں کے کمانڈنگ آفیسر کرنل براؤن کے سامنے پیش کیا گیا تو کرنل نے مرزا کی وضع  قطع دیکھ کر پوچھا۔

ویل، ٹم مسلمان ہے۔

مرزا نے کہا، جناب، آدھا مسلمان ہوں ۔

کرنل بولا۔ کیا مطلب؟

مرزا نے کہا، جناب شراب پیتا ہوں، سؤر نہیں کھاتا۔

کرنل یہ جواب سن کر ہنس پڑا اور مرزا کو بے ضرر سمجھ کر چھوڑ دیا۔

 

پیشکش شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں :

کنجوس کے گھر کا بلب

چور اور وکیل

 ہوم ورک