• صارفین کی تعداد :
  • 10559
  • 6/30/2009
  • تاريخ :

گل لالہ کي فوٹوگيلري

گل لالہ یا لالہ (Tulip)، للی کے خاندان کا سدا بہار پھول دار پودا ہے۔ پودوں کی اس جنس (genus) کو لعلع (Tulipa) کہا جاتا ہے اور انکی 100 کے قریب انواع (Species) ہیں۔ یہ یورپ، افریقہ اور ایشیاء میں پایا جاتا ہے۔ قازقستان کے جنگلی علاقے اور ہندوکش کے شمالی علاقے اس کا خاص وطن ہیں۔

اس سدا بہار پودے کی جڑ پیاز کی طرح ہوتی ہے۔ یہ 4 سے 27 انچ تک لمبا ہو سکتا ہے۔ یہ ٹھنڈے موسم میں پروان چڑھتا ہے۔

گل لالہ 16 ویں صدی کے وسط میں عثمانی سلطان سلیمان محتشم کے قسطنطنیہ میں محل سے نیدرلینڈز کے سفیر کے ذریعے نیدرلینڈز پہنچا اور پھر اس کا ساری دنیا میں فیشن ہو گیا۔

گل لالہ کا ذکر شاعری میں عام ہے۔ اقبال کا یہ محبوب پھول ہے اور اکثر ان کی شاعری میں اس کا ذکر ملتا ہے:

گل و نرگس و سوسن و نسترن
شہید ازل لالہ خونیں کفن

 

  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ
  • گل لالہ
    گل لالہ