• صارفین کی تعداد :
  • 827
  • 3/4/2014
  • تاريخ :

 ڈاکٹر لاريجاني جنوبي افريقہ کے دورے پر

ایران: ڈاکٹر لاریجانی جنوبی افریقہ کے دورے پر

اسلامي جمہوريہ ايران کي مجلس شورائے اسلامي کے اسپيکر ڈاکٹر علي لاريجاني، ايک پارليماني وفد کے ہمراہ آج جنوبي افريقہ کے دورے پر روانہ ہو گئے- اپنے اس دورے ميں وہ جنوبي افريقہ کے علاوہ براعظم افريقہ کے ايک اور ملک کانگو کا بھي دورہ کريں گے- مجلس شورائے اسلامي کے اسپيکر ڈاکٹر علي لاريجاني اپنے دورۂ افريقہ ميں جنوبي افريقہ اور کانگو کے اعلي حکام سے دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے بارے ميں گفتگو کريں گے-ڈاکٹر علي لاريجاني کا يہ تين روزہ دورہ، جنوبي افريقہ اور کانگو کے پارليماني اسپيکروں  کے دورء ايران کے جواب ميں ان ملکوں کے پارليماني اسپيکروں کي دعوت پر انجام پا رہا ہے-

 

بشکریہ اردو ریڈیو تھران

 


متعلقہ تحریریں:

تھران و ماسکو کے اسٹريٹجک تعلقات، امن و سلامتي کا باعث

جان کيري کے بيان پر ايران کا ردعمل