• صارفین کی تعداد :
  • 4932
  • 11/22/2010
  • تاريخ :

سبزیوں کا پلائو

سبزیوں کا پلائو

اجزاء :

 

چاول

ایک کلو

 مٹر

 ایک پیالی (دانے)

آلو

 ایک پیلی (کٹے ہوئے)

 گاجر ایک پیالی
انڈے 2عدد
  پیاز

3عدد

لہسن ایک گھٹی
سلاد کے پتے ایک گٹھی
  نمک

 حسبِ ذائقہ

 سبز مرچ

 دو عدد

ثابت دھنیا

 ایک چائے کا چمچ

سونف ایک چائے کا چمچ
کوکنگ آئل ڈیره پیالی

 

ترکیب:

چاولوں کو صاف کر کے آدھا گھنٹہ کیلئے بھگودیں۔ ایک کھلی دیگچی میں آئل ڈال کر گرم کریں اور پھر اس میں گاجر اور آلو ڈال دیں اور فرائی کریں۔ فرائی کرتے وقت تھوڑا نمک بھی دال دیں۔ جب آلو اور گاجر رائی ہو کر نرم پڑ جائیں تو مٹروں کے دانے دال کر مزید فرائی کریں جب مٹر بھی نرم پڑ جائیں تو سبزیوں کو الگ نکال کر تکھ لیں۔

 انڈوں کو سخت ابال کر ٹھنڈا کر لیں اور تیز چھری سے ان کے قتلے بنالیں۔ دیگچی میں دوبارہ گھی دال کر پیز سنہری کرں اور لہسن ڈال کر بھونیں۔ اب چاول ملا دیں اور اتنا پانی ڈالیں کہ چاول گل جائیں ۔ ساتھ ہی سلاد کے پتے کاٹ کر ڈال دیں۔ چاول گل جائے تو دم لگا دیں۔ تیر و ہنے پر دش میں نکالیں ۔اوپر کٹے ہوئے انڈو ں کے قتلے سجادیں۔ لیجئے آپ کے مینو کی تیسری ڈش تیار ہے۔

ڈیلی آگ ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

گلاب جامن

رينبو پيزا

ہُمس

خراساني برياني

جئی کے چهوٹے کیک

بروکلی اور لیمن ڈریسنگ

انناس كا سلاد

فش شاوڈر

 گاجر سالاد

چکن نوڈلز سوپ