صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 6 اکتوبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
>
اسوہ حسنہ
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
پیغمبر اکرم (ص) کے دلنشین پیغامات
رجب المرجب کو ہجرت سے 13 سال قبل ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت ، شرک ، ناانصافی ، نسلی قومی و لسانی امتیازات ، جہالت اور برائیوں سے نجات و فلاح کا نقطۂ آغاز کہی جا سکتی ہے
پیغمبر اسلام (ص) کی شخصیت کے بارے میں دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟ (حصّہ دوّم)
گوئٹہ جرمنی کا مشہور و معروف دانشمند، شاعر اور مصنف ہے جس نے جرمنی اور عالمی ادب پر گہرا اثر چھوڑا ہے، وہ اپنی کتاب دیوان شرقی وغربی میں لکھتا ہے
سیرت حضرت امام محمد باقر(ع)
آپ کا دور بھی مثل اپنے پدر بزرگوار کے وہی عبوری حیثیت رکھتا تھا جس میں شہادت حضرت امام حسین (ع) سے پیداشدہ اثرات کی بنا پر بنی امیہ کی سلطنت کو ہچکولے پہنچتے رہتے تھے
پیغمبر اسلام (ص) کی شخصیت کے بارے میں دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟
اسلام تنہا ایسا دین ہے جس میں یہ خاصیت پائی جاتیہے کہ وہ گوناگوں تبدیلیوں کو خود میں جذب کر سکے اور خود کو ہر زمانہ کے حساب سے منطبق کر سکے۔
گناہان صغیرہ
ایک دن رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے اصحاب کے ہمراہ ایک بےآب وگیاہ چٹیل میدان کی طرف روانہ ہوئے ۔
حلوا کی رشوت
حضرت امام علی علیہ السلام کے کے عصرخلافت میں اشعث بن قیس خوارج اورمنافقین کے سرغنوں میں سے ایک تھا اورجناب امیر کے سلسلےمیں اپنی عداوت ودشمنی کے اظہار کا کوئي بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے دیتا تھا ۔
حضرت علی اور ایک بیوہ خاتون کی مدد
ایک دن حضرت علی علیہ السلام نے دیکھا کہ ایک عورت اپنے کاندھے پرپانی کی مشک اٹھائے ہوئے لے جا رہی ہے ۔
اعرابی اور رسول اکرم صلی اللہ وعلیہ وآلہ وسلّم
ایک بدو اورجنگلی عرب مدینہ میں داخل ہوا اور سیدھے مسجد پہنچ گیا تاکہ وہ رسول خدا سے کچھ اپنے لئے سونے و چاندی حاصل کر سکے
نمازِ حاجت میں امام حسين (ع) کی دعا
سید الشہداء علیہ السلام سے ہی روایت ہے کہ چار رکعت نماز بجا لائیں جس میں قنوت اور بقیہ ارکان کو بہترین انداز میں انجام دیں۔
نماز کے بعد اپنی حاجات کیلئے امام حسين(ع) کی دعا
پروردگار!تو نے حضرت آدم اور حضرت حوا کی دعا کو مستجاب کیا جب انہوں نے کہا کہ پروردگار ہم نے خود پر ظلم کیا
مصائب اور مشکلات سے چھٹکارا پانے کیلئے امام حسين(ع) کی دعا
اے سختی اور مشکل میں کام آنے والے ، اے مشکل وقت میں فریاد رسی کرنے والے! اپنی ہمیشہ بیدار نگاہوں سے میری حفاظت فرما اور مجھے حملوں سے محفوظ اپنی پناہ گاہ میں پناہ دے۔
مکتب تشیع کا نجات دہندہ (حصّہ پنجم)
مختصر یہ کہ اس آسمانی کرہ میں دنیا کا مرکز زمین تھا اور سورج چاند اور سیارے زمین کے ارد گرد حرکت کرتے دکھائے گئے تھے یہ پہلا کرہ آسمانی تھا جو آسمان کے متعلق امام صادق نے دیکھا تھا اور ابھی آپکی عمر گیارہ سال سے زیادہ نہیں
مکتب تشیع کا نجات دہندہ (حصّہ چهارم)
محمد باقر نے فرمایا میں نے پیغمبر اسلام کی روح سے درخواست کی ہے کہ آپ کو شفا دے اور چونکہ روح کے اثرات پر میرا ایمان ہے اس لئے مجھے علم ہے کہ تو بھی شفا پائے گی ا ور میں بھی اس بیماری میں مبتلا نہیں ہوں گا ۔
مکتب تشیع کا نجات دہندہ (حصّہ سوّم)
جعفر صادق کو سچ بولنا وراثت میں بھی ملا تھا اور ان کی تربیت بھی ایسی ہوئی تھی کہ وہ کبھی جھوٹ نہیں بولتے تھے اگرچہ ان کے فائدے میں ہی کیوں نہ ہو
امام محمد باقر (ع) کے علمی فیوض
امام کے علمی مبارزوں میں کفر و شرک ، ظلم وستم، جابر حاکموں کی تنبیہ، بے راہ روی اور اصلاح ، اجتماعی کی کوشش، جابر حکمرانوں کی ہدایات، اجتماعی عدل، تقیہ اور اس کی ضرورت شامل ہیں۔
امام باقر فقہا کی نظر میں
اگر ہزاروں افراد بھی آفتاب کے منکر ہوں لیکن جب وہ طلوع ہو کر اپنی روشنی اور گرمی دیتا ہو تو خود اپنے بہترین وصف کو ظاہر کرتا ہے یعنی آفتاب آمد دلیل آفتاب، جو لوگ تعصب کے پردوں میں آنکھیں بند کر لیں تو از خود آفتاب کی روشنی سے محروم رہیں گے
امام محمد باقر (ع) کی شخصیت علمی
ائمہ اطہار کی زندگی کا تجزیہ کرتے وقت اس نکتہ کو ذہن میں رکھا جائے کہ معصوم کے یہاں زندگی کے طور طریقہ اور لوگوں کے ساتھ معاشرت اور فکری لحاظ سے کوئی فرق نہیں پایا جاتا۔
امام باقر کی سیاسی شخصیت
واقعہ کربلا کے بعد ائمہ اہلبیت کی ذمہ داریوں کا ایک نیا باب کھلتا ہے ان کی اولین ذمہ داری ان نظریات کا تحفظ اور اشاعت جن کے لئے کربلا میں قربای دی گئی تھی۔
امام باقر کی دلیل امامت
امام باقر کی دلیل امامت میں امام کے نام آنحضرت(ص) کے سلام کا ذکر کیا جاتا ہے جو آپ نے جابر ابن عبداﷲ انصاری کے ذریعہ امام باقر (ع) کو پہونچایا۔
امام باقر علیہ السلام کی شخصیت اور فیوض
امام باقر علیہ السلام کی شخصیت اور فیوض کے جائزہ کے لئے ہم تھوڑی دیر کے لئے تاریخ کے اوراق کے ہمسفر بن جاتے ہیں۔ یہ نظر آتا ہے کہ دعوت ذوالعشیرہ کے نتیجہ میں اس وقت کا عرب معاشرہ دو طبقوں میں بٹ گیا
امام محمد باقر (ع) کے مختصر احوال
امام محمد باقر (ع) کی ولادت یکم رجب ٥٧ھ بمقام مدینہ ہوئی، سنہ پیدائش میں ٥٦تا ٥٩ ھ میں ٥٧ پر مورخین کی اکثریت کا اتفاق ہے۔
امام محمد باقر عليہ السلام کا عہد (حصّہ سوّم)
خدا وند عالم نے ٧٠ ھ کو حکومت علوي کي تشکيل کے لئے مقدر فرمايا تھا ليکن امام حسين عليہ السلام کے قتل نے خدا وند عالم کو لوگوں سے اتنا ناراض کرديا کہ اس نے اس وقت کو ١٤٠ ھ تک ملتوي کرديا اور پھر ہم نے تم کو اس وقت کي خبردي
امام محمد باقر عليہ السلام کا عہد (حصّہ دوّم)
اس ميں کوئي شک نہيں کہ سيد سجاد (ع) کو بھي آپ (ع) کي امامت کے دوران (حادثہ کربلا اور اسيري اہل حرم کے بعد دوبارہ)قيد کرکے پابہ زنجير شام لے جايا گيا ہے ليکن وہ دوسري نوعيت تھي اور سيد سجاد (ع) ہميشہ بڑا ہي محتاط طرز عمل اپناتے تھے
امام محمد باقر عليہ السلام کا عہد
اب امام محمد باقر عليہ السلام کا دور آتا ہے۔ امام محمد باقر ٴ ميں بھي ہم اسي طريقہ کار کا مشاہدہ کرتے ہيں، جس پر امام سجاد ٴ گامزن ہيں۔
امام محمد باقر علیہ السلام زندان ہشام میں
اگر چہ امام باقر علیہ کی روش یہ نہ تھی کہ ظالم بادشاہ ھشام کی علانیہ مخالفت کریں لیکن آپ کا ہر کام اس طرح سے تھا کہ جس سے ظالم حکومت کی مخالفت ظاہر تھی اس لئے ہشام نے یہ فیصلہ کیا کہ آپ کو شام کی جانب شہر بدر کر دے ۔
روز عاشوره میں امام زین العابدین پر غشی کا طاری ہونا
اگر امام حسین علیہ السلام اپنی زندگی میں امام زین العابدین علیہ السلام کو اپنا وصی نہ بناگئے ہوتے تو زمین وآسمان نہ رہتے۔
سجدہِ شکر میں امام رضا علیہ السلام کی دعا
محمد بن اسماعیل بن بزیع اور سلیمان بن جعفر کہتے ہیں کہ ہم امام رضا علیہ السلام کے پاس گئے جبکہ امام رضا علیہ السلام سجدئہ شکر میں تھے اور امام رضا علیہ السلام کا سجدہ ذرا لمبا ہوگیا۔ پھر امام رضا علیہ السلام نے سجدہ سے سر اٹھایا۔
حضرت فاطمہ کا انصار سے خطاب کے آثار
آپ کے اس خطبہ کا اثرلوگوں پر خاص طور سے انصارپر بھت هوا، کیونکہ یہ خطبہ واقعیت اور صداقت پر مبنی تھا اور اس خطبہ میں قرآن کریم اور سنت نبوی سے دلائل پیش کئے گئے تهے
مکتب تشیع کا نجات دہندہ (حصّہ دوّم)
امام زین العابدین اسی لئے مدینے میں پڑھاتے تھے کہ کسی دوسرے شہر میں درس کیلئے نہیں جا سکتے تھے چونکہ شہر مدینہ ‘ مدینتہ النبی کے نام سے مشہور تھا
امام رضا (ع) کی شخصیت اور اخلاق
امام (ع) کی شخصیت معنوی کے ضمن میں نجم الحسن کراروی لکھتے ہیں کہ امام (ع) گفتگو میں بیحد نرم مزاج تھے۔
حضرت فاطمہ کا انصار سے خطاب
اے اسلام کے مددگار بزرگو! اور اسلام کے قلعوں، میرے حق کو ثابت کرنے میں کیوں سستی برتتے هو اور مجھ پر جو ظلم وستم هورھا ہے اس سے کیوں غفلت سے کام لے ر ہے هو ؟!
امام رضاعلیہ السلام اور ولایت عہدی كا منصب
مامون الرشید، ہارون الرشید عباسی كا بیٹا جو كہ خلافت كی كرسی پربیٹھا تھا، اس نے ارادہ كرلیا كہ كہ امام رضا كومدینے سے ”مرو“ خراسان بلایا جائے اور ان كی علمی اور اجتماعی موقعیت سے استفادہ كرتے ہوئے ان پركاملا نظارت اور نگرانی ركھے۔
امام رضا (ع) کی ولی عہدی اور تاریخی حقائق
امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی کا مسئلہ راز رہے یا نہ رہے لیکن ملت جعفریہ کے نزدیک اس مسئلے کی حقیقت روز روشن کی طرح واضح ہے۔
علویوں کے ساتھ عباسیوں کا رویہ
مامون عباسی سلطنت کا وارث ہے۔ عباسیوں نے شروع ہی میں علویوں کے ساتھ مقابلہ کیا یہاں تک کہ بہت سے علوی عباسیوں کے ہاتھوں قتل بھی ہوئے۔
امام جعفر صادق عليہ السلام کا دور
امام محمد باقر عليہ السلام کا دور بھي ختم ہوا اور ١١٤ ھ سے امام جعفر صادق ٴ کي امامت شروع ہوئي اور ١٤٨ ھ تک جاري رہي۔
مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام و ابو حنیفہ
ابن ابی لیلیٰ سے منقول ہے کہ مفتی وقت ابوحنیفہ اور میں بزم علم حکمت صادق آل محمد ، حضرت امام جعفر صادق۔ میں وارد ہوئے ۔
کرامات امام جعفر صادق علیہ السلام
علامہ عبدالرحمن ملا جامی رحمت اللہ علیہ نے اپنی مشہور کتاب شواہد النبوت میں آئمہ طاہرین علیہما السلام کی اکثر کرامات کا ذکر کیا ہیملا جامی ایسے عاشق رسول اور حب دار آل رسول تھے کہ مروی ہے
مکتب تشیع کا نجات دہندہ
باوجودیکہ حضرت علی ابن ابی طالب نے اپنی زندگی کے دوران علم کو پھیلانے کی غرض سے کافی کوششیں کیں لیکن لوگ علم کے حصول کی طرف زیادہ راغب نہیں ہوئے جس کی ایک وجہ خشک طرز تعلیم بھی تھی اس ضمن میں دیکھیں گے کہ مسلمان حصول علم کی طرف اس وقت تک راغب نہیں ہوئے
مسئلہ ولی عہدی امام رضا(ع)
ہماری بحث کا مرکز انتہائی اہم مسئلہ ہے وہ ہے مسئلہ امامت و خلافت ۔ اس کو ہم حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی کی طرف لے آتے ہیں۔ تاریخی لحاظ سے یہ مسئلہ بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے۔
مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا (ع) کا تاریخ ساز خطبہ (حصّہ چهارم)
جب خدا نے اپنے رسولوں اور پیغمبروں کی منزلت کو اپنے حبیب کے لئے منتخب کرلیا، تو تمھارے اندر کینہ اور نفاق ظاھر هوگیا، لباس دین کہنہ هوگیا اور گمراہ لوگوں کے سِلے منھ گھل گئے، پست لوگوں نے سر اٹھالیا، باطل کا اونٹ بولنے لگا اور تمھارے اندر اپنی دم ھلانے لگ
نمازِ صبح کے بعد امام رضا علیہ السلام کی دعا
خدا کے نام کے ساتھ، محمد وآلِ محمد پر خد اکا درود ہو۔ میں نے اپنے کام کو خدا کے سپرد کردیا۔ بے شک وہ اپنے بندوں سے آگاہ ہے۔
پھلے امام حضرت علی علیه السلام
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام پھلے امام ھیں۔ آپ حضرت ابوطالب کے بیٹے ھیں جو بنی ھاشم خاندان کے معتبر فرد تھے اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حقیقی چچا بھی تھے
پندرہ رمضان نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت
امام حسن بن علی بن ابیطالب علیہ السلام شیعوں کے دوسرے امام ہیں ۔ آپ پندرہ رمضان سن 3 ھ ق کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ کے زمانےمیں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے
واجب نمازوں کے بعد پیغمبر پر سلام کے متعلق امام رضا علیہ السلام کی دعا
اے خدا کے رسول! تجھ پر سلام اور خدا کی رحمت و برکات۔ تجھ پر سلام اے محمد ابن عبداللہ۔ اے خدا کے چنے ہوئے تجھ پر سلام۔ اے خدا کے دوست تجھ پر سلام۔ اے خدا کے منتخب کئے ہوئے تجھ پر سلام۔ اے خدا کے امین تجھ پر سلام۔
مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا (ع) کا تاریخ ساز خطبہ (حصّہ سوّم)
اے لوگو! جان لو میں فاطمہ هوں، میرے باپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تهے، میری پھلی اور آخری بات یھی ہے ،جو میں کہہ رھی هوں وہ غلط نھیں ہے اور جو میں انجام دیتی هوں بے هودہ نھیں ہے۔
نمازِ جمعہ کی قنوت میں امام رضا علیہ السلام کی دعا
مقاتل بن مقاتل سے روایت ہے کہ امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:تم نمازِ جمعہ کے قنوت میں کیا پڑھتے ہو؟ میں نے کہا: وہ جو عام لوگ (اہلِ سنت) پڑھتے ہیں
امام حسين کا دورانِ غربت
سيد الشہدا کي حيات کا تيسرا دور، امير المومنين کي شہادت کے بعد کا دور ہے، يعني اہل بيت کي غربت و تنہائي کا دور۔ امير المومنين کي شہادت کے بعد امام حسن اور امام حسين مدينے تشريف لے آئے۔حضرت علي کي شہادت کے بعد امام حسين بيس سال تک تمام مسلمانوں کے معنوي ام
مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا(ع) کا تاریخ ساز خطبہ (حصّہ دوّم)
حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وجود مقدس سے تاریکیاں چھٹ گئیں جھالت ونادانیاں دلوں سے نکل گئیں
قنوت میں شرِ شیطان کو دورکرنے کیلئے امام رضا علیہ السلام کی دعا
اے پروردگار! اے ہر طرف پھیلی ہوئی قدرت کے مالک اور وسیع رحمت کے مالک، یکے بعد دیگرے احسانات کے مالک، پے در پے نعمتوں کے مالک، خوبصورت الطاف اور بہت زیادہ بخششوں کے مالک۔
امام حسين (ع) کا دورانِ جواني
دوسرا دور پيغمبر اکرم (ص) کي وفات کے بعد سے امير المومنين کي شہادت تک کا پچيس سالہ دور ہے۔ اِس ميں يہ شخصيت، جوان، رشيد، عالم اورشجاع ہے ، جنگوں ميں آگے آگے ہے، عالم اسلام کے بڑے بڑے کاموں ميں حصہ ليتا ہے
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن