صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 6 اکتوبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
>
اسوہ حسنہ
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 23
اور اسلام کے دین اکمل و اتمّ کو صیح اور عالمانہ منطق کے ساتھ ان کے سامنے رکھا کرتے تھے۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 22
چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم یمنیوں پر اتمام حجت کرنے کے لئے علی (ع) کو یمن روانہ کیا اور ایک مراسلہ انہیں دے دیا اور فرمایا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 21
أنت أخى ترثني و أرثك۔ آپ میرے بھائی ہیں میرے وارث ہیں اور میں آپ کا وارث ہوں۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 20
جو مہمات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی جانب سے علی علیہ السلام نے سرانجام دیں وہ کسی اور کے بس میں نہ تھیں اور اس میں شک نہيں ہے
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 19
چنانچہ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مکتب نبوت و رسالت کے تربیت یافتہ علی علیہ السلام کو رسالت و نبوت کی تکمیل کے لئے ولی اور وصی و جانشین کے عنوان سے مقرر و متعارف کرایا اور فرمایا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 18
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نظر ان دو پر پڑی تو ان سے اپنی نظریں ہٹا دیں اور فرمایا: میرے بھائی کو میرے پاس حاضر کرو۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 17
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے آنکھیں کھولیں اور بازو کھول کر علی (ع) کو گلے لگایا اور ان سے راز و نیاز کیا اور جب باہر آئے تو عمر نے کہا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 16
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: اور علی بن ابی طالب میرے بھائی اور برادر، میرے بعد صاحب امر اور حاکم و سرپرست، دنیا و آخرت میں میرے پرچم کے مالک، میرے شفاعت اور حوض کے مالک ہیں
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 15
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: اے علی! آپ میرے بھائی اور ناصر و مددگار اور دنیا و آخرت میرے پرچم کے مالک ہیں اور آپ میرے حوض کے مالک ہیں آپ کا حبدار میرا حبدار اور آپ کا دشمن میرا دشمن ہے۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 14
لیکن ہر موقع و مناسبت میں آپ (ع) سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بے تحاشا محبت دیکھ کر کبھی کبھی اعتراف بھی کیا کرتی تھیں اور کہا کرتی تھیں
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 13
(اے پیغمبر ! جو اللہ کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے، اسے پہنچا دیجئے اور اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو اس کا کچھ پیغام پہنچایا ہی نہیں)، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے نے دوستوں اور دشمنوں کے درمیان علی (ع) کا ہاتھ پکڑ کر بلند کیا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 12
حتی کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے علی (ع) سے مخاطب ہوکر فرمایا: اے علی! آپ اولین فرد ہیں کہ روز قیامت حوض کوثر کے کنارے مجھ پر وارد ہونگے جس (حوض) سے آپ اپنے پیروکاروں، دوستوں اور حبداروں کو سیراب کریں گے اور اپنے دشمنوں کو اس سے محروم کریں گے۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 11
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے میری نسبت روشنی کی نسبت روشنی اور کندھے کی نسبت بازو کی مانند ہے۔
رسول خدا سے امیرالمؤمنین کی قربت کے پہلو 10
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو اس عرصے کے دوران میری باتوں میں ایک جھوٹی بات نہ ملی
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 9
بعض مؤرخین نے اس موضوع کو حق شناسی کے پہلو پر زور دیا ہے [کہ ابوطالب (ع) نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی پرورش کی تھی
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 8
امیرالمؤمنین علیہ السلام اس سلسلے میں اعزاز و افتخار کا اظہار کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 7
یہ توفیق امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کے سوا کسی کو نہ ملی اور اس سلسلے میں کسی کو بھی اتنی توفیق نہ ملی اور کسی کی قسمت میں اتنی فضیلتیں درج نہ ہوئیں۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 6
خدا تمہیں مار دے! میں کس پر جھوٹ باندھتا ہوں؟ خدا پر، کہ میں سب سے پہلا شخص ہوں جو خدا پر ایمان لایا؟
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 5
اور ... اس تاریخی اعزاز کے بارے میں فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہر سال غار حرا میں پروردگار عالم کے ساتھ خلوت کیا کرتے تھے
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 4
تیسرے روز جب ابولہب نے شور مچاکر مجلس کو درہم برہم کی کوشش کی تو مؤمن قریش حضرت ابوطالب علیہ السلام نے چل کر فرمایا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو3
جنہوں نے فرمایا: اگر درخت قلم میں تبدیل ہوجائیں اور دریا اور سمندر سیاہی میں اور جن و انس حساب و کتاب میں لگ جائیں، علی (ع) کے فضل و کمال کا حق ادا کرتے ہوئے ان کے فضائل نہيں گن سکیں گے
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو2
جنہوں نے فرمایا: اگر درخت قلم میں تبدیل ہوجائیں اور دریا اور سمندر سیاہی میں اور جن و انس حساب و کتاب میں لگ جائیں، علی (ع) کے فضل و کمال کا حق ادا کرتے ہوئے ان کے فضائل نہيں گن سکیں گے۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو1
یہ مقالہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کی معرفت حاصل کرنے اور متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 19 (کتابيات)
پس عمر بن خطاب غصے کی حالت میں اٹھ کھڑے ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ کے تمام افراد خاندان اس کلام میں شامل ہیں؟
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 18
اسی وقت ابوبکر اور عمر اٹھے اور کہا: یا رسول اللہ (ص)! کیا یہ آیات علی علیہ السلام کی فضیلت میں نازل ہوئی ہیں؟
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 17
اور اللہ تعالی نے حکم دیا کہ رسول اللہ مسلمانوں سے وُلاةِ امر کا تعارف کرائیں
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 16
اور آدم (ع) کو زمین پر اتارا اور پھر اس کو کشتی میں سوار حضرت نوح (ع) کی صلب میں قرار دیا اور پھر اس کو آتش نمرود میں حضرت ابراہیم (ع) کی صلب میں قرار دیا
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 15
یہ جلسہ صبح سے شام تک جاری رہا۔ حاضرین میں سے سب نے اپنی رائے بیان کی اور سب نے خطابات کئے لیکن علی اور اہل بیت علیہم السلام نے زبان نہ کھولی اور کوئی بات نہ کی۔
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 14
اور ان احادیث کی طرف اشارہ کیا جو رسول اللہ (ص) سے قریش کے بارے میں وارد ہوئی ہیں۔
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 13
سلیم بن قیس ہلالی لکھتے ہیں: میں موسم حج کے موقع پر مکہ معظمہ میں تھا اور میں نے دیکھا کہ ابوذر غفاری نے در کعبہ کا حلقہ پکڑا اور اونچی آواز سے کہا
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 12
جب منافقین کو معلوم ہوا کہ علی علیہ السلام مدینہ سے نہیں نکلیں گے اور انھوں نے اپنی سازش ناکام ہوتی ہوئی دیکھی تو چارہ کار ڈھونڈنے
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 11
امام امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی جانشینی کی دلائل اور نصوص اتنی بکثرت ہیں کہ اس کے بارے میں اس کی تشریح میں درجنوں مفصل کتابیں لکھی جاسکتی ہیں۔
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 10
الله اكبر تکمیل دین پر اور اتمام نعمت پر اور پروردگار عالم میری رسالت اور میرے بعد علی بن ابی طالب (ع) کی ولایت پر راضی ہوا اور بعدازاں فرمایا
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 9
اے پیغمبر ! جو اللہ کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے، اسے پہنچا دیجئے اور اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو اس کا کچھ پیغام پہنچایا ہی نہیں اور اللہ لوگوں سے آپ کی حفاظت کرے گا، بلاشبہ اللہ کافروں کو منزل تک نہیں پہنچایا کرتا ۔
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 8
فخر رازی نے اپنی تفسیر میں اس آیت کے بارے میں لکھا ہے: آیت و من الناس من يشري نفسه... علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شان میں اس وقت نازل ہوئی جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم مکہ معظمہ سے غار کی طرف تشریف لے گئے
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 7
مناقب آل ابی طالب (ع) میں منقول ہے: مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ آیت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شان میں نازل ہوئی جب آپ (ع) نے رکوع کی حالت میں صدقہ دیا
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 6
ان کے ساتھ مباہلہ نہ کرو ورنہ قیامت تک کوئی عیسائی روئے زمین پر باقی نہ رہے گا۔
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 5
طرائف المقال میں منقول ہے: مأمون عباسی نے امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں عرض کیا
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 4
عبدلرحمن بن ابی لیلی نے بھی کہا ہے: علی علیہ السلام کی شان میں کتاب اللہ میں 80 خالص آیتیں نازل ہوئی ہيں اور کوئی بھی دوسرا ان آیتوں میں ان کے ساتھ شریک نہیں ہے
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 3
اور ابتداء سے ہی صحابہ اس حقیقت کے معترف تھے اور پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا یہ کلام ـ القرآن مع علی (ع) ـ بھی اس حقیقت کا شاہد ہے کہ قرآن مجید خود علی علیہ السلام کی عظمتوں کا گواہ ہے
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 2
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: علي مع الحق و الحق مع علي
ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 1
اس مقالے میں ایک بہت اہم موضوع کی طرف اشارہ ہوا ہے اور وہ آیات و احادیث کی روشنی میں خلافت امیرالمؤمنین علیہ السلام کی خلافت کے اثبات سے عبارت ہے۔
علي (ع) ہي اميرالمؤمنين ہيں
ویسے تو بہت سے خلفاء نے امیرالمؤمنین کا لقب اختیار کیا لیکن امیرالمؤمنین صرف علی (ع) ہی ہیں جس کے لئے ہم نے یہاں صرف ایک روایت پر اکتفا کیا ہے
علي (ع) جنہيں اب تک کسي نے پہچانا نہيں 3
مصری اسکالر اور مؤرخ ڈاکٹر طہ حسین کہتے ہيں: میں کلام وحی اور اللہ کے کلام کے بعد کلام علی (ع) سے زیادہ پرجلال اور فصیح کلام نہيں جانتا۔
علي (ع) جنہيں اب تک کسي نے پہچانا نہيں 2
علی علیہ السلام مختلف ابعاد اور پہلوؤں کی حامل شخصیت اور متضاد صفات کی جامع ہے
علي (ع) جنہيں اب تک کسي نے پہچانا نہيں 1
مجھے یاد ہے جب میں ایک نونہال بچہ ہی تھا جب زمین سے اٹھنے لگتا مجھے سکھایا گیا تھا
حديث غدير اميرالمؤمنين (ع) کي نگاہ ميں 16
علامہ عبدالحسین امینی رحمۃاللہ علیہ نے اہل سنت کے کئی اور منابع کا بھی حوالہ دیا ہے جن میں یہ حدیث نقل ہوئی ہے۔
حديث غدير اميرالمؤمنين (ع) کي نگاہ ميں 15
جن لوگوں نے حدیث غدیر کی حقیقت کو چھپایا اور کتمان حقیقت کے مرتکب ہوئے اور امیرالمؤمنین علیہ السلام نے ان پر نفرین کردی
حديث غدير اميرالمؤمنين (ع) کي نگاہ ميں 14
سب سے طویل خطبہ امیرالمؤمنین علیہ السلام نے اپنی خلافت کے دور میں کوفہ میں ارشاد فرمایا جب عید غدیر جمعہ کے ساتھ ہمزمان ہوئی۔
حديث غدير اميرالمؤمنين (ع) کي نگاہ ميں 13
اس بات پر کہ میں ہی ولی امر ہوں، نہ کہ دوسرے قریشی، میری دلیل وحجت یہ ہے کہ: ولایت اس شخص کا حق ہے جس نے آزاد کیا ہو۔
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن