صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 6 اکتوبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
>
اسوہ حسنہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
حضرت امام رضا (ع) کا کلام توحيد کے متعلق
روایت ہے کہ جب مامون نے ارادہ کیا کہ امام رضا علیہ السلام کو ولی عہدی کیلئے منصوب کیا جائے تو بنی ہاشم کو جمع کیااور کہا: میں چاہتا ہوں کہ خلافت کو اپنے بعد امام رضا علیہ السلام کے سپرد کردوں۔
لانبي بعدي
خود میرے نبی نے بات یہ بتا دی ، لانبی بعدی/ ہر زمانہ سن لے یہ نوائے ہادی ، لانبی بعدی
محمدِ مصطفيٰ (ص) کو ديکھو
محمدِ مصطفیٰ (ص) کو دیکھو / محمدِ مصطفیٰ (ص) کو دیکھو
نعت رسول پاک
چلے نہ ایمان اک قدم بھی اگر تیرا ہمسفر نہ ٹھہرے/ ترا حوالہ دیا نہ جائے تو زندگی معتبر نہ ٹھہرے
علم محمد ، عدل محمد، پيار محمد
علم محمد ، عدل محمد، پیار محمد/ ساری اعلیٰ قدروں کا شہکار محمد
پيغمبراکرم (صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم) پيکر صلح و رحمت
قرآن کریم، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو بندوں کے لئے رحمت اور خلق عظیم کے نام سے یاد کرتا ہے اور فرماتا ہے کہ اگر سب لوگ تمہارے پاس جمع ہوگئے ہیں
حب علي سے جنت کا حصول اور جہنم سے نجات ممکن ہے
راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے اس فرمان کے متعلق پوچھا کہ اس کا کیا مطلب ہے
امام علي عليہ السلام کي عظمت
امام علی علیہ السلام کا مقام بہت ہی اعلی ہے اور جتنے اقوال مبارک حضرت علی علیہ السّلام کے بارے میں احادیث نبوی میں موجود ہیں، کسی اور صحابی رسول کے بارے میں نہیں ملتے۔
دنيا اور آخرت ميں نبي کے علم بردار
غزوہ خیبر کی جنگ میں رسول خدا نے قلعہ فتح کرنے کے لیۓ پہلے ابوبکر کو پرچم دیا مگر انہیں اس مقصد میں کامیابی نصیب نہ ہوئی اگلے دن عمر کو سپاہ کی فرمانداری دی گئی لیکن وہ بھی کامیاب نہ ہو سکے۔
نبي اکرم ص اور حضرت علي کي خلقت
میں اور علی علیہ السلام ایک نور سے ھیں۔
حضرت علي عليہ السلام نے سب سے پہلے نبوّت کي گواہي دي
دعوت ذوالعشیرہ کی مشہور و معروف روایات میں بیان ہوا ہے کہ پیغمبر اکرم (ص) نے کھانا تیار کرایا اورقریش میں سے اپنے رشتہ داروں کی دعوت کی اور ان کو اسلام کا پیغام سنایا
امام حسين (ع) کي طرف سے آزادي کي حمايت
ہر انسان کو اس دنیا میں آزادی کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا پورا حق ہے اور کسی کو بھی یہ حق حاصل نہیں کہ کسی دوسرے انسان پر جبر کرے اور اس کی مرضی کے خلاف اس سے کوئی کام کرواۓ یا بات منواۓ ۔
حضرت امام حسين عليہ السلام اور اسلامي حکومت
الٰہی نمائندوں اورآسمانی راہنماؤں نے دینی حکومت قائم کرنے کی آخری سانسوں تک کوشش کی ہے۔
زيارت امام حسين کي اہميت
امام حسین (ع) کی زیارت حج اور عمرہ کے مترادف ہے۔ بہت ساری روایات میں آیا ہے کہ اگر کسی دن ایسا ہو کہ خانہ خدا حجاج سے خالی ہو جائے تو اس وقت تمام مسلمانوں پر واجب کفائی ہو جاتا ہے کہ بیت اللہ کی زیارت کرنے جائیں۔
امام حسين عليہ السلام حق کے داعي
امام حسین(ع) کے لیے ممکن تھا کہ یزید کے آگے جھک کر اپنی زندگی کو بچا لیتے۔
نواسۂ رسول ص حضرت امام حسين (ع) کي عظمت
محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذات اقدس عالم انسانیت کے لئے منبع رشد و ہدایت اور سرچشمہ کردار و عمل ہے۔
پيشوائے صادق ميں حضرت امام جعفر صادق کے متعلق بيان
رہبر اسلام و مسلمین حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای دام ظلہ نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی حیات مبارکہ پر ایک کتاب پیشوائے صادق کےعنوان سے لکھی ہے
حضرت امام جعفر صادق کي عظيم شخصيت
جعفر کے معنی نہر کے ہیں۔ گویا قدرت کی طرف سے اشارہ ہے کہ آپ کے علم و کمالات سے دنیا سیراب ہو جائیگی۔
جعفر صادق نے شعيوں اور دوسرے مسلمانوں کي رھبانيت کي شديد مخالفت کي
کہا جاتا ہے کہ جس وقت سلطان محمد دوم ملقب بہ فاتح ‘ نے قسطنطنیہ کا محاصرہ کیا تو اس شہر کے راہب بجائے اس کے کہ شہر کے دفاع کیلئے اقدامات عمل میں لاتے ‘ عیسی کی ناسوتی اور لاہوتی ماہیت کے بارے میں بحث کر رہے تھے
شيعيت کو نابودي سے بچانے کيلئے امام جعفر صادق کا اقدام
عیسائی مذاہب میں تفرقہ اندازی جو ناسوت اور الاھوت کی پیدوار ہے وہ اتوس پہاڑ پر واقع عیسائی راہبوں کی (بلحاظ مذہب ) خانقاہوں کی حالت کشمکش ہے ۔
مال اور دولت کوئي ايسي چيز نہيں ہے جسے انسان اپنے ساتھ قبر ميں لے جاۓ
ہر حالت میں مال اور دولت کوئی ایسی چیز نہیں ہے جسے انسان اپنے ساتھ قبر میں لے جاۓ ۔ انسان کا جمع کردہ مال دنیا میں ہی رہ جاتا ہے
حضرت امام علي (ع) دولت مندوں کو نصيحت کرتے ہيں اپنے قبيلے اور رشتہ داروں کي قدر کرو !
زندگی میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں اور انسان کی زندگی میں بعض اوقات تلخ حوادث اور خطرناک طوفان برپا ہوتے ہیں
حضرت امام علي عليہ السلام کي دولت مندوں کو نصيحت
حضرت امام علی علیہ السلام نے دولت مندوں کو نصیحت کرتے ہوۓ نھج البلاغہ کے خطبہ 23 میں فرمایا کہ اپنے عزیزوں اور رشتہ داروں اور ضرورت مندوں کی مدد کرو
امام حسن عليہ السلام اور افسانۂ طلاق اور اسناد کا جائزه
چنانچہ فقہ اہل بیت (ع) کے تحت ایک ہی مجلس میں سو بار طلاق بھی ایک ہی طلاق سمجھی جاتی ہے اور مرد طلاق کے بعد عدت کے ایام میں بیوی سے رجوع کرسکتا ہے یا پھر عدت کی مدت ختم ہونے کے بعد اس کے ساتھ نکاح کرسکتا ہے
امام حسن مجتبي عليہ السلام پر طعن کرنے والے اشخاص سے وجہ پوچهی گئی ہے!
ایمیل کے ذریعہ امام حسن مجتبی علیہ السلام پر طعن کرنے والے شخص یا اشخاص سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنے آپ کو باور کراسکتا/سکتے ہیں کہ
امام معصوم طلاق کا عمل اتني مرتبہ کيونکر انجام دے سکتا ہے؟
جو امام معصوم خالق یکتا کے حضور اس طرح لرزہ بر اندام ہو کر حاضر ہوتے ہیں وہ خدا کو چار سو مرتبہ کیونکر ناراض کرسکتے ہیں اور طلاق کا عمل اتنی مرتبہ کیونکر انجام دے سکتا ہے جو حلال اعمال میں سب سے مغضوب ترین عمل ہے؟
يہ روايات امام حسن مجتبي (ع) کي شان و شخصيت کے منافي ہيں
جس طرح کہ اس سے پہلے بھی اشارہ ہوا یہ عمل امام حسن مجتبی علیہ السلام کے مقام و شخصیت سے سازگار نہیں ہے
ہم اہل بيت سے کسي کا بھي قياس نہيں کيا جاسکتا
ہم اہل بیت سے کسی کا بھی قیاس نہیں کیا جاسکتا (کبھی بھی کسی کے بارے میں نہیں کہا جاسکتا کہ فلان شخص اہل بیت رسول کی مانند ہے)۔
ميري اہل بيت ميں حسن و حسين (ع) سے سب سے زيادہ محبت کرتا ہوں
قال رسول الله (ص): احب اهلبیتی الی الحسن و الحسین۔ میری اہل بیت اور میرے خاندان میں میں حسن و حسین (ع) سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔
امام حسن عليہ السلام اور تہمت طلاق روايات کا تيسرا گروہ
اس قسم کی روایات میں امام حسن علیہ السلام کی شادیوں کی تعداد بیان ہوئی ہے
امام حسن عليہ السلام اور تہمت طلاق اور روايات کا دوسرا گروہ
ان روایات میں گویا امیرالمؤمنین علیہ السلام نے امام حسن کی متعدد شادیوں اور بار بار طلاق سے شدید تشویش ظاہر کی ہے
امام حسن عليہ السلام اور تہمت طلاق
بعض مؤرخین نے لکھا ہے کہ امام حسن علیہ السلام پے درپے شادیاں کرتے اور طلاق دیا کرتے تھے
امام زين العابدين عليه السلام کي حيات طيبہ
السلام علی الحسين و علی علي بن الحسين و علی اولاد الحسين و علی اصحاب الحسين
عشق حسين (ع) نان شب سے واجب تر
محرم الحرام کا مہينہ ہم شيعيان اہل بيت (ع) کے لئے بہت زيادہ اہم ہے- اصولي طور پر اس مہينے ميں ہمارے لباس اور گھروں کا رنگ بدل جاتا ہے اور ہمارے دلوں کي حالت کچھ زيادہ ہي بدل جاتي ہے-
امام حسن علیہ السلام اور افسانۂ طلاق
اس بار جو الزام اچھالا گیا ہے وہ یہ ہے کہ طلاق اللہ کے نزدیک ناپسندیدہ فعل ہے لیکن امام حسن علیہ السلام نے نکاح اور طلاق کے حوالے سے معاذاللہ افراط کا راستہ چنا تھا۔
امام علي عليہ السلام اور سادہ زندگي
حضرت علی علیہ السلام اور ان کے فرزند سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاسدار تھے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کرتے ہوۓ سادہ زندگی بسر کیا کرتے تھے
امام ہادي عليہ السلام اور اعتقادي انحرافات کے خلاف جدوجہد
آپ (ع) کی عمر ابھی چھ سال پانچ مہینے تھی کہ ستمگر عباسی ملوکیت نے آپ کے والد کو ایام شباب میں ہی شہید کردیا اور آپ (ع) نے چھوٹی عمر میں امامت کا عہدہ سنبھالا اور آپ کی مدت امامت 33 سال ہے۔
امام محمد باقر عليہ السلام پہلي اسلامي يونيورسٹي کے باني
امام اول اور خلیفہ چہارم حضرت علی ابن ابیطالب علیہم السلام کی تیسری پشت اور ھدایت کے پانچویں امام، حجت خدا حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت پہلی رجب57 قمری میں مدینہ منورہ میں ہوئی
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو
یہ مقالہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کی معرفت حاصل کرنے اور متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 34
نسائی لکھتا ہے: ابوبکر اور عمر نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوکر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کا رشتہ مانگا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 33
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا داماد بننا تمام صحابہ کے لئے ایک خواب تھا اور حضرت علی علیہ السلام کو آسمانوں میں اس رشتے کے لئے منتخب کیا گیا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 32
جس کا میں مولا اور سرپرست ہوں پس یہ علی (ع) بھی اس کے ولی اور سرپرست ہیں پس تم (مسلمان بھی جو علی (ع) سے محبت کرتے ہو آپ (ع) کے سچے پیروکار بنو۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 31
اس سے پہلے کئی لوگوں نے قسمت آزمائی کی تھی اور سب جان گئے تھے کہ کہ یہ کارنامہ علی (ع) کے سوا کسی اور کے بس میں نہ تھا۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 30
عمرو بن عبدود کے سامنے علی علیہ السلام کا ظاہر ہونا اور اس کے ساتھ لڑنا میری امت کی قیامت تک کی عبادت سے افضل و برتر ہے۔
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 29
اور مسلمانوں کی طرف سے علی (ع) کے سوا کسی نے بھی جواب نہیں دیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے علی (ع) کو اس کی جانب روانہ کیا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 28
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مختلف جنگوں میں اتمام حجت کے لئے دوسروں کو پرچم دیا اور انہیں فوج کا سالار بنا کر بھیجا
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 27
روایات میں ہے کہ اسی رات جبرائیل اور میکائیل اللہ کے حکم سے اتر کر علی (ع) کی مدد کو آئے اور دہشت گردوں کے پتھر آپ (ع) سے دفع کرتے رہے اور آپ (ع) کی تحسین کررہے تھے اور کہہ رہے تھے
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 26
لیلۃالمبیت ایک ایسی رات ہے جو تاریخ اسلام میں پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلاف مشرکین کی بغاوت کے حوالے سے ثبت کی ہے
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 25
کیا آپ احمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نصرت کے لئے مجھے صبر کی تلقین کرتے ہیں؟
رسول خدا سے اميرالمؤمنين کي قربت کے پہلو 24
ابن ابی الحدید معتزلی امالی ابوجعفر محمد بن حبیب کے حوالے سے کہتے ہیں کہ ابوطالب (ع) علی (ع) سے فرمایا کرتے تھے
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن