صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 6 اکتوبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
>
اسوہ حسنہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اگر عورتيں جناب سيدہ (س) کي ہدايتوں پر عمل کريں ہمارا معاشرہ قابل رشک ہو جائے گا
اگر عورتیں جناب سیدہ (س) کی ہدایت پر عمل کریں تو ہمارا معاشرہ قابل رشک، پاک و پاکیزہ اور صحت مند ہونا لازمی ٹھہرے گا۔
جنات سيدہ نے اپنے شوہر سے اونچي زبان ميں بات کي ہو
ازدواجی زندگی کے آغاز سے لے کر آخر قیامت تک تاریخ اسلام میں کوئی واقعہ نظر نہیں آتا
فاطمہ (س) کا مہر
حضرت علی (ع) خدمت رسول (ص) میں حاضر ہوئے مگر کچھ کہنے نہ پائے۔
حضرت فاطمہ (س) انتہائي صاحب عصمت و طہارت تھيں
ایک مرتبہ پیغمبر اسلام (ص) خانہ کعبہ کے نزدیک نماز میں مشغول تھے۔
حضرت فاطمہ زہراء، اسوہ کامل
حضرت فاطمہ زہرا 20 جمادی الاخری بعثت رسول اکرم کے پانچویں سال مکہ میں پیدا ہوئیں۔
مجھے رات کے وقت دفن کرنا اور لوگ شريک جنازہ نہ ہوں
رسول اللہ (ص) نے کہا کہ فاطمہ اجازت دے دو یہ ملک المون ہیں۔
جناب فاطمہ زہراء (س) کا بچپن تنگي اور مصائب ميں گزرا
جناب فاطمہ زہراء (س) کا بچپن تنگی اور مصائب میں گزرا آپ کی تربیت جناب خدیجہ الکبری، جناب فاطمہ بنت اسد حضرت رسول خدا (ص) ام ہانی، ام افضل زوجہ عباس، ام ایمن، صفیہ بنت حمزہ کے زیر نگرانی ہوئی۔
جناب فاطمہ الزہرا
حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت خدیجہ الکبری کی الکوتی بیٹی تھیں۔
فاطمہ (س) فاطمہ (س) ہيں
مگر حضرت فاطمہ (س) خود اتنی عظمتوں اور فضیلتوں کی مالکہ ہیں کہ پروردگار عالم ملائکہ کے سامنے ان کی نسبت سے اہل بیت علیہم السلام کا تعارف فرماتا ہے۔
جناب فاطمہ کے دونوں بيٹے اسلام پر قربان ہوگئے
حضرت ابراہیم (ع) کا ایک بیٹا اسماعیل (ع) خدا کی راہ میں قربان نہ ہو سکا ۔۔۔ جناب فاطمہ کے دونوں بیٹے ( امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) ) اسلام پر قربان ہوگئے۔
امام خميني (رح): حضرت فاطمہ (س) پر خاندان نبوت کو ناز ہے
مگر ان سب میں حضرت فاطمہ (س) ایک ایسی خاتون ہیں کہ بقول امام خمینی (رح) جن پر خاندان نبوت کو ناز ہے۔
اصلاح معاشرہ ميں خواتين کا اہم کردار
یہ قرآنی حقیقت ہے جس سے کسی کو انکار کرنے کی جرات نہیں ہو سکتی کہ بحیثیت جنس کے عورت کے مقابلہ میں مرد کا پلہ بھاری ہے۔
فاطمہ (س) کي مرضي آپ (ص) کي مرضي اور آپ (ص) کي مرضي خدا کي مرضي ہے
حضرت زہرا علیہا السلام جنہوں نے ولایت کی راہ میں سب سے پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا
امام حسن عسکري عليہ السلام کا دورۂ امامت
اس دور کی حکومت نے شیعوں کو ایسے افراد کے حوالے کر رکھا تھا جو آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمن تھے اور انہوں نے شیعوں کو بہت مالی مشکلات اور تکالیف میں رکھا ہوا تھا ۔
حضرت امام حسن عسکري کي امامت کا دور
حضرت امام حسن عسکری کی مجموعی عمر کا 29 سالہ دورانیہ تین ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ پہلا دور بچپن کے وہ تیرہ سال ہیں جو انہوں نے مدینہ میں گزارے ۔
مالک بن انس کي طرف سے امام صادق کي علمي قابليت کا اعتراف
مالکی فرقہ کے پیشوا مالک کہتے ہیں : ایک مدت سے میرا جعفر بن محمد علیہ السلام کے ہاں آنا جانا تھا اور میں نے ہمیشہ ان کو تین حالتوں میں سے ایک میں دیکھا
حضرت امام صادق عليہ السلام کي بڑائي
ابوحنیفہ : میں نے ہرگز جعفر بن محمد سے فقیہ تر کسی کو نہیں دیکھا ہے ۔ وہ امت مسلمہ کے ایک بہت بڑے عالم ہیں ۔
اہل سنت علماء کا امام صادق عليہ السلام کے علم کا اعتراف
اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ اپنی رسالت کہاں رکھے ۔
حلم پيغمبر ص اور ترويج اسلام
میں بڑے کمال اور بے پرواہی کے ساتھ اور بڑے جاہلانہ انداز میں آنحضرت ص سے پیش آیا
حلم پیغمبر ص کا ایک واقعہ
آخری پیغمبر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حلم و بردباری سے عوام الناس کو اسلام کی طرف متوجہ کیا ۔
حلم پيغمبر صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم
ایک تاریخی روایت ہے کہ عبداللہ بن سلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور کے یہودیوں میں سے تھے کہ بعد میں جنہوں نے اسلام قبول کیا اور رسمی طور پر اسلامی صفوں میں شامل ہو گۓ ۔
امام مجتبی علیہ السلام کے واقعہ میں مؤرخین کا اعتراف
حضرت امام مجتبی علیہ السلام کو زہر دینے کا معاویہ کا منصوبہ اس قدر واضح ہے کہ جس سے کوئی بھی اہل نظر اور مؤرخ انکار نہیں کر سکتا ہے
امام مجتبي کو زہر دينے کا جرم
اے خدا کی دشمن ! تو نے مجھے مارا ، خدا تجھے نابود کر دے گا ۔ خدا کی قسم ! میرے بعد تمہارے لیۓ کوئی خوشی نہیں آۓ گی ۔
امام محتبي عليہ السلام کو زہر ديا جانا
ابن ابی الحدید لکھتا ہے کہ چونکہ معاویہ کی یہ خواہش تھی کہ اپنے بیٹے یزید کے لیۓ بیعت لے ، امام حسن مجتبی علیہ السلام کو زہر دینے کا اقدام کیا
امام حسن مجتبي عليہ السلام کي عمر کے آخري ايام پر ايک نظر
حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام ، صلح کے معاہدے پر دستخط ہو جانے کے بعد کوفہ سے مدینہ واپس آۓ اور تقریبا دس سال تک مسجدالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارد گرد اپنی زندگی کے ایام بسر کرتے ہوۓ انہوں نے اہم قدم اٹھاۓ ۔
رسول اللہ کے اخلاق حسنہ (نرم دلي و رواداري)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بے نظیر اخلاقی صفات میں ایک نرم دلی اور رواداری ہے۔
امام موسي کاظم عليہ السلام کي حيات طيبہ کا مختصر جائزہ
امام موسی کاظم علیہ السلام نے مختلف حکاّم دنیا کے دور میں زندگی بسر کی آپ کا دور حالات کے اعتبار سے نہایت مصائب اور شدید مشکلات اور خفقان کا دور تھا ہرآنے والے بادشاہ کی امام پرسخت نظر تھی
امام موسي کاظم عليہ السلام صبر استقامت کي خوبصورت تصوير
اہل بیت پیغمبر علیہم السلام کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ تھی یہ عظیم ہستیاں معاشرے میں رونما ہونے والے ہرطرح کے واقعات و حادثات کی گہرائیوں اوران کے مضمرات سے بھی مکمل آگاہی رکھتی تھیں
امام موسي کاظم عليہ السلام کے ہاں معرفت و جہاد کا سنگم
بے شک عقيدہ کي خاطر صبر و استقامت کا مظاہرہ کرنے کے لئے ايک طاقتور سہارے کي ضرورت ہوتي ہے۔
امام موسيٰ کاظم (ع) اسوہ عبادت و استقامت
ائمہ طاہرين عليہم السلام نے اپني گہربار زندگي کے دوران اثبات حق اور رہبري امت کے لئے کسي کوشش سے دريغ نہيں کيا۔
فتح يزيد کيسے شکست ميں تبديل ہوئي
يہ کوفہ ہے، يزيد کي منفي تبليغات کي وجہ سے لوگ اس انتظار ميں بيٹھے ہيں کہ معاذاللہ، دشمنان اسلام کے بچے کھچے افراد کواسيرکرکے لايا جا رہا ہے
محافظ کربلا امام سجاد عليہ السلام
تاريخ کے صفحات پرايسے سرفروشوں کي کمي نہيں جن کے جسم کو تو وقت کے ظالموں اورجلادوں نے قيدي توکرديا ليکن ان کي عظيم روح، ان کے ضمير کو وہ قيدي بنانے سے عاجز رہے
رسول اللہ کے اخلاق حسنہ (رحمۃ للعالمين)
ہجرت کا آٹھواں سال اسلام و مسلمین کے لئے افتخارات اور کامیابیوں کا سال تھا اسی سال مسلمانوں نے مشرکین کے سب سے بڑے اڈے یعنی مکہ مکرمہ کو فتح کیا تھا۔
قرآن اور امام حسين علیہ السلام
اگر قرآن سید الکلام ہے تو امام حسین سید الشہداء ہیں ہم قرآن کے سلسلے میں پڑھتے ہیں، میزان القسطتو امام حسین فرماتے ہیں،امرت بالقسط اگر قرآن پروردگار عالم کا موعظہ ہے،موعظة من ربکم
امام زمان عليہ السلام کي حکومت ميں سياسي اور معاشرتي طرز
حضرت امام زمان کے دور حکومت کی اہم خصوصیات میں یہ بھی ہو گا کہ وہ باطل حکومتوں سے مقابلہ کریں گے اور اقامہ قسط اور صحیح معنوں میں عدل قائم کرنے کے ساتھ کلمہ کو ترویج دیں گے ۔
امام زمان عليہ السلام کا طرز حکومت
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ حضرت امام مھدی علیہ السلام پوری دنیا میں اسلام کا پرچم بلند کرنے اور قرآن کی حاکمیت قائم کرنے کے لیۓ ظہور پذیر ہونگے
اونٹوں کي تقسيم اور حضرت علي عليہ السلام
صاحب ناسخ التواریخ تیسری جلد 85 ہجری حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے حالات میں لکھتے ہیں تین آدمی 17 اونٹوں پر جھگڑ پڑے اور ان میں سے ایک کا حصہ نصف اور دوسرے کا ثلث (ایک تہائی) اور تیسرے کا (نواں حصہ) تھا اور اونٹ کو نحر بھی نہیں کرنا چاہتے تھے۔
علم ریاضی کا ایک اور طریقہ
ایک ریاضی دان یہودی حضرت امیرالمومنین (ع) کے بار یمین کافی باتیں سن چکا تھا اور وہ تسلیم نہیں کرتا تھا کہ ایک شخص تمام علوم پر کامل دسترس بھی رکھتا ہے
علم رياضي اور علم نجوم کا مسئلہ
حضرت علی (ع) کی خدمت میں ایک یہودی عالم حاضر ہوا اور پوچھا قرآن اصحاب کہف کی غار میں مدت اقامت کے بارے کیا کہتا ہے
فاطمہ الزہرا سلام اللہ عليہا کا ملکوتي کردار
جو مذہب جاہلیت کے باطل تفکرات، قوم پرستی، تعصبی زہریلے پروگرام اور لا خبر جاء و لا وحی نزل کے گھنونے نعرہ سے نابودی کی دہلیز پر تھا
حضرتِ فاطمہ سلام اللہ عليہا کي معاشي زندگي
مالک کونین صلی اللہ علیہ و سلم کی لخت جگر کی معاشی زندگی نہایت سادگی میں گزری۔
امام محمد باقر عليہ السلام فقيروں پر مہرباني اور عبادت
فقیروں پر مہربانی کر نا امام کے بلند اخلاق میں سے تھا ، آپ ان کا بڑی فراخدلی اور اکرام و تکریم کے ساتھ استقبال کر تے
خصائص و امتيازات امام عصر
ان خصوصيات ميں بعض کا تعلق آپ کي ذات ِ مبارک سے ہے اور بعض کا تعلق آپ کے اضافي اوصاف و کمالات سے ہے اور بعض ميں آپ کے اندازِ حکومت اور دورِ اقتدار کي امتيازي حيثيت کا اعلان کيا گيا ہے-
امام محمد تقي (ع) جو چھوٹي عمر ہونے کے باوجود امامت کے منصب پر فائز تھے
امام محمد تقی (ع) جو چھوٹی عمر ہونے کے باوجود امامت کے منصب پر فائز تھے اور قیادت کی ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے نظام حاکم کیلئے بڑا خطرہ سمجھا جاتا تھا۔ مامون عباسی اہل تشیع کی جانب سے بغاوت سے سخت خوفزدہ تھا
امام محمد تقي (ع) کي سياسي سيرت
امام جواد (ع) کی سیاسی حکمت عملی امامت کے فروغ کا باعث بنی اور مقام امامت کیلئے انکی شائستگی اور لیاقت کو ثابت کر گئی۔
حضرت علي (ع) اور اصول رياضي
عصر حاضر میں جن علم کو احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے اور ان کو زندگی کے ہر شعبہ میں بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے۔
امام باقر عليہ السلام اور زمين کي گہرائي ميں سفر
ہم اس ظلمت اور زمین کی اس منزل پر ہیں جہاں ذولقرنین نے راستہ پیدا کیا تھا ۔
زمين کي گہرائي ميں سفر
جابر بن یزید جعفر سے حکایت ہے کہ ایک دن میں حضرت امام باقر العلوم کے محضر شریف میں گیا اور قرآن کی اس آیت کے تناظر میں :
معرفت، اخلاص کے بغير ميسر نہيں ہوتي
خدا نے اُن چیزوں کے درمیان الفت اور محبت پیدا کی جن کے درمیان کوئی تعلق نہ تھا۔ جو چیزیں آپس میں نزدیک تھیں، اُن کے درمیان جدائی قرار دی۔
محمدِ مصطفيٰ (ص) کو ديکھو
محمدِ مصطفیٰ (ص) کو دیکھو / محمدِ مصطفیٰ (ص) کو دیکھو
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن