• صارفین کی تعداد :
  • 4612
  • 8/15/2009
  • تاريخ :

پرندوں کي فوٹوگيلري

 قدرت نے اس جہان میں انسان کی سہولت کے لیۓ نعمتوں کے انبار لگاۓ ہوۓ ہیں ۔ اللہ  کی عطا کردہ  انہی نعمتوں  میں ایک نعمت پرندوں کی اس روۓ زمین پر موجودگی ہے ۔ ان خوبصورت جانداروں کی بدولت آج ہماری فضاؤں میں چہل پہل ہے ۔   پرندے جماعت طائریات سے تعلق رکھنے والے گرم خون کے حامل دو پایہ انڈے دینے والے فقاری جانور ہوتے ہیں۔ پرندہ کہنے کی ایک بڑی وجہ ان کے جسم پر موجود پََر ہیں، جن کی مدد سے یہ پرواز کرسکتے ہیں۔ ان کی تقریباً دس ہزار انواع ہیں، جس کی بدولت سے بہت سی اقسام و انواع کے تعلیقی پنجے کے حامل جانور ہیں۔ یہ قطب شمالی اور انٹارکٹیکا سمیت دنیا کے ہر علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی مختلف انواع پانچ سینٹی میٹر سے لے کر نو فٹ کی قامت میں پائی جاتی ہیں-

 

  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده
  • پرنده
    پرنده