• صارفین کی تعداد :
  • 4340
  • 3/23/2009
  • تاريخ :

خالص دودھ  پر مضمون

 خالص دودھ

 خالص دودھ  پر مضمون

استاد:  سب لڑکوں نے دودھ پر دو صفحات کا مضمون لکھا ہے، اور تم نے دو سطر کا۔

شاگرد: جناب! میں نے خالص دودھ پر مضمون لکھا ہے۔


ذہین تھانیدار

بیوی: (تھانے دار سے) جناب! ایک ہفتہ ہو گیا، میرے شوہر آلو خریدنے گئے تھے، اب تک لوٹ کر نہیں آئے۔

تھانے دار:آپ کوئی اور سبزی پکا لیں۔


 بھکاری سے سوال

ایک بھکاری ہاتھ میں تختی لیے بھیک مانگ رہا تھا۔ اس پر لکھا تھا، میں بہرہ اور گونگا ہوں۔ ایک آدمی نے اس سے پوچھا، آپ کب سے گونگے اور بہرے ہیں۔

اس نے فوراً کہا:

” پیدائشی گونگا اور بہرہ ہوں۔“

 

                                     شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان