• صارفین کی تعداد :
  • 3999
  • 3/1/2009
  • تاريخ :

دو سیب اور دو مہمان

سیب

 

دو سیب اور دو مہمان

استاد:  اگر تمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے ہاں دو مہمان آ جائیں تو تم کیا کروگے۔

شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔


گورنمنٹ کی تعریف :

استاد: گورنمنٹ کسے کہتے ہیں۔

شاگرد: جو منٹ منٹ پر غور کرے۔


 قرآن کے پسندیدہ  الفاظ

ایک شخص نے کسی سے پوچھا، تمہیں قرآن میں سے سب سے زیادہ کون سا کلمہ پسند ہے۔ اس نے جواب دیا، کلو واشربوا یعنی کھاؤ پیو۔ اس نے دوسرا سوال کیا، کون سی دعا پسند ہے۔ اس نے کہا، ربنا انزل علینا مائدۃ من السماء۔ یعنی اے ہمارے رب! اتار ہم پر آسمان سے دسترخوان۔

 

                                   شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان