صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 14 اکتوبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
سروسز
>
انٹرٹینمنٹ
>
پیغام
صارفین کی تعداد :
17113
1/19/2009
تاريخ :
عید کے دن کے ایس ایم ایس (Eid sms )
تیری دید جس کو نصیب ہے وہ نصیب قابل دید ہے
تیرا پیار میری زندگی تجھے دیکھنا میری عید ہے
اپنوں میں جو ہے شاد اسے عید مبارک
اور ہم ہیں جسے یاد اسے عید مبارک
عید کے روز بھی نہ ملنے آئے تم
تیری راہوں میں پھول بچھائے ہم نے
اپنا تو کسی طور سے کٹ جائے گا یہ دن
تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک
آئی ہے بقر عید بڑی دھوم دھام سے
منسوب ہو گئی ہے جو بکرے کے نام سے
بچے بھی خوش ہیں اور ہیں بیگم بھی مطمئن
بس میرے ہوش اڑ گئے ہیں بکرے کے نام سے
ہلال عید کو دیکھا تو یہ آرزو جا گی
رب زوالجلال سے وہ ہی دعا مانگی
یا رب اسکو میرا کر دے
بعد اسکے میری دنیا میں اندھیرا کر دے
تہوار عید ہے مناؤ تم بھی عید
بھلا کر سارے غم گاؤ خوشی کے گیت
ہو مبارک عالم اسلام کو یہ عید سعید
ہنسی خوشی تیرے جیون کا ہر سفر گزرے
میری دعا ہے کہ تیری عید خوب تر گزرے
آنکھ نم کر گیا بچھڑے ہوئے لوگوں کا خیال
درد دل دے کر ہمیں ڈوب گیا عید کا چاند
اپنے دل کا حال تجھے سناؤں کیسے
تو جو ساتھ نہیں میں عید مناؤں کیسے
ہوتے ہیں افسردہ جب جاتا ہے رمضان
جاتے جاتے عید کا تحفہ دے جاتا ہے رمضان
ہمسایوں کے سامنے میری کہیں ناک نہ کٹ جائے
میں گاڑی بیچ کر اپنی اک بکرا خرید لایا ہوں
پرنٹ کریں
دوستوں کو ارسال کریں
آراء (0)
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن