• صارفین کی تعداد :
  • 6679
  • 11/29/2008
  • تاريخ :

کلرک کے لطیفے

مسکراہٹ

وجہ

بینک کلر ک سے ایک آدمی نے کہا

"جناب ، میں ٹی وی لائسنس کی آدھی فیس جمع کراؤں گا "۔

کلرک نے حیرت سے پوچھا ۔"وہ کیوں "

اس آدمی نے جواب دیا ۔ "کیونکہ میں ایک آنکھ سے کانا ہوں "

 

کب سے

کمپنی کے معائنے کے دوران ڈائریکٹر نے ایک کلرک سے پوچھا ۔

"آپ کب سے یہاں کام کر رہے ہیں ؟"

کلرک نے جواب دیا ۔

"جب سے آپ کو ہال میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا ہے "۔

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

معالج اور بیمار کے لطیفے

 ٹیچر کا بچوں سے سوال

بٹن کون کون دبائے گا

 سادگی