• صارفین کی تعداد :
  • 9730
  • 9/27/2008
  • تاريخ :

ماہ رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَللَّهُمَّ وَفِّرْ حَظّى فيهِ مِنَ النَّوافِلِ وَ اََكِرْمنى فيهِ بِاِحْضارِ الْمَسآئِلِ وَ قَرِّبْ فيهِ وَ سيَلتى اِلَيْكَ مِنْ بَيْنِ الْوَسائِلِ يا مَنْ لايَشْغَلُهِ

 

الْحاحُ الْمُلِحّينَ.

 

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا اس میں مستحبات میں میرا زیادہ حصہ عطا کر اور مجھ کو مکرم بنا  مسائل کے حاضر کرنے کے ذریعہ اور میرے

 

وسیلہ کو اپنی طرف کے وسائل میں قریب کر اے وہ خدا جس کو لجاجت کرنے والوں کی لجاجت مشغول نہیں کرتی ہے ۔

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**


متعلقہ تحریریں: