• صارفین کی تعداد :
  • 5246
  • 7/1/2008
  • تاريخ :

سادگی

سکول

 

ایک بچہ اسکول دیر سے پہنچا تو استانی نے کہا ۔

’’تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اسکول آٹھ بجے شروع ہو جاتا ہے ‘‘۔

بچے نے معصومیت سے جواب دیا ۔

’’مِس! وقت کی پابندی ضروری ہے ۔ آپ میرا انتظار مت کیا کریں۔

اسکول شروع کردیا کریں ‘‘        

 

 ناتجربہ کار سرجن

 

 ڈاکٹر کا آله

 

بعض اوقات ڈاکٹر اپنی بے پروائی سے موت اور زندگی کے درمیان فاصلے کم کردیتے ہیں ۔ آپریشن ٹیبل پر مریض کو دیکھتے ہوئے سینئر سرجن نے نئے سرجن سے کہا ۔

’’آپ نے یہ کیسا آپریشن کیا ہے؟‘‘

نئے سرجن نے چونک کر جواب دیا ۔’’کیا اس کا آپریشن کرنا تھا۔ میں نے تو پوسٹ مارٹم کیا ہے‘‘۔


متعلقہ تحریریں :

ماں بننے کی کوشش نہ کرو

 سرمائے میں اضافہ