راز داری کی بات
ڈیڈی ! ’’ میں آپ سے یہ بات کہہ تو رہا ہوں لیکن ممی کو مت بتائیے گا ۔ میرا خیال ہے کہ انہیں بچے پالنے نہیں آتے‘‘ ۔
تمہیں یہ خیال کیوں آیا بیٹا ؟
’’ آپ خود ہی دیکھیں ناں ۔ وہ اس وقت مجھے سونے کے لئے بھیج دیتی ہیں جب میں جاگ رہا ہوتا ہوں ۔اور اس وقت مجھے جگا دیتی ہیں جب میں سو رہا ہوتا ہوں ‘‘ ۔
راز کی بات
ادائیگی
عدم تحفظ
فوری علاج
افادیت
جواب