• صارفین کی تعداد :
  • 5288
  • 3/9/2008
  • تاريخ :

 جواب

کلاس

متین میا ں چوتھی کلاس میں تھے اور کلاس کے ذہین ترین بچے تھے ۔لیکن مسئلہ یہ تھا کہ پڑھائی میں ان کا دل نہیں

لگتا تھا ۔ چوتھی جماعت پاس کرتے ہی انہوں نے آگے پڑھنے سے انکار کردیا ۔

لیکن بیٹا! صرف چار جماعتیں پڑھ کر تم کیا کروگے؟ ‘‘والدین نے انہیں سمجھانے کی کوشش کی ۔

’’میں تیسری جماعت کو پڑھایا کروں گا‘‘ ۔

 

راز کی بات

ادائیگی

عدم تحفظ

فوری علاج

افادیت