• صارفین کی تعداد :
  • 2367
  • 1/13/2008
  • تاريخ :

مفسر قرآن کریم آیت اللہ شیخ ہادی معرفت کا 76 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے

 

آیت اللہ شیخ ہادی معرفت

حوزہ علمیہ قم کے ایک مایہ ناز عالم دین اور مفسر قرآن کریم آیت اللہ شیخ ہادی معرفت کا قلب کی حرکت بند ہونے سے 76 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے قرآن کریم پر ان کے متعدد مقالات تحریر کئے ہیں ان کی تالیفات میں کتاب التمہید اور تفسیر المفسرون شامل ہیں انھوں نے کئی کتابوں کے ترجمہ بھ کئے ہیں وہ کربلا میں پیدا ہوئے اور انھوں نے نجف اشرف میں امام خمینی (رہ) کے دروس میں شرکت کی اور ان سے کسب فیض کیا خداوند مرحوم پر اپنی رحمت اور غفران نازل فرمائے