• صارفین کی تعداد :
  • 2309
  • 1/10/2008
  • تاريخ :

صدر احمدی نژاد نے آیت اللہ شیخ حسن تہرانی کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے

محمود احمدی نژاد

صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے اپنے پیغام میں عالم ربانی اور معلم اخلاق آیت اللہ شیخ حسن تہرانی کی رحلت کی خبر سن کر سخت صدمہ کااظہار کیا ہے صدر نے پیغام میں عالم ربانی اور معلم اخلاق آیت اللہ شیخ حسن تہرانی کے انتقال پر رہبر معظم اور مراجع عظام اور حوزہ علمیہ قم کے علماء اور فضلاء کو تعزیت پیش کی ہے اور مرحوم کے لواحقین اور شاگردوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہےاور ان کے لئے بارگاہ رب العزت میں بخشش اور مغفرت کی دعا کی ہے