• صارفین کی تعداد :
  • 197
  • 2/12/2018 4:54:00 PM
  • تاريخ :

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے عوام سے اظہار تشکر

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی حکام پر زوردیا ہے کہ وہ پختہ عزم و بصیرت میں عوام سے پيجھے نہ رہیں اور ایرانی عوام کی خدمت کو انقلابی جذبہ اور جہادی عمل کے ساتھ انجام دیں اور انقلابی اسلامی کا بھر پور دفاع کریں

 
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے عوام سے اظہار تشکر

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 22 بہمن اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی عوام کی طرف سے ملکی سطح پر ریلیوں میں بھر پور شرکت پر شکریہ ادا کیا ہے۔