• صارفین کی تعداد :
  • 152
  • 2/7/2018 7:53:00 PM
  • تاريخ :

سوئٹیزرلینڈ میں آل سعود کی رسوایی؛ سوئس بینکوں نے آل سعود کو پیسے دینے سے انکار کر دیا

سعودی عرب میں دولت مند اور کاروباری شخصیات کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کے تحت سعودی حکومت نے متعدد گرفتار افراد کے سوئس بینکوں میں موجود پیسوں تک رسائی حاصل کی درخواست دی تھی،

 
سوئٹیزرلینڈ میں آل سعود کی رسوایی؛ سوئس بینکوں نے آل سعود کو پیسے دینے سے انکار کر دیا

ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سوئس اخبار’’لوٹون‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ سوئٹیزرلینڈ کے تین بینکوں نے سعودی عرب کو بینکوں میں موجود متعدد سعودی سرمایہ داروں کے پیسے دینے سے انکار کر دیا ہے۔
سعودی عرب میں دولت مند اور کاروباری شخصیات کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کے تحت سعودی حکومت نے متعدد گرفتار افراد کے سوئس بینکوں میں موجود پیسوں تک رسائی حاصل کی درخواست دی تھی،البتہ گرفتار ہونے والے متعدد افراد کے رشتہ دار اور اقارب میں عدالت سے استدعا کرتے ہوئے اسٹے لے لیا جس کے بعد سوئس بینکوں نے سعودی درخواست مسترد کر دی تھی۔بینکوں کی شرط ہے کہ متعلقہ افراد کی اس معاملے میں اجازت ضروری ہے۔