• صارفین کی تعداد :
  • 12688
  • 4/18/2014
  • تاريخ :

ميرے آقا مبارک ہو

میرے آقا مبارک ہو

ميرے آقا مبارک ہو

 

اس قصيدہ کا شاعر عباس رضا نير جلال پوري  ہيں اور اس کا مداح سيد امير حسن عامر ہيں- اس قصيدے ميں حضرت فاطمہ اور حضرت علي(ع) کي شادي پر مبارک باد پيش کيا جا رہا ہے: "ميرے آقا مبارک ہو، ميرےمولا مبارک ہو" - اس ميں ايسا بيان ہوا ہے کہ اس دن ميں موسم بہت خوشگوار ہوا ہے اور پورے کائنات خوش ہيں ، سب جگہ خوشيان منايا جاتا ہے  اور سب جگہ چراغان ہوا ہے-


متعلقہ تحریریں:

حضرت علي(ع) کا سہرا