• صارفین کی تعداد :
  • 13227
  • 4/18/2014
  • تاريخ :

حضرت علي(ع) کا سہرا

حضرت علی(ع) کا سہرا

حضرت علي(ع) کا سہرا

يہ قصيدہ مولا علي(ع) اور حضرت زہرا(س) کي شادي کےبارے ميں ہے- اس قصيدہ کا شاعر عباس رضا نير جلال پوري  ہيں اور اس کا مداح سيد امير حسن عامر ہيں- اس قصيدے ميں ايسا بيان ہوگيا ہے کہ: پوري دنيا ميں يہ فضيلت صرف علي(ع) اور حضرت فاطمہ(س) کو حاصل ہے جن کا نکاح دوبار پڑھا گيا، ايک بار آسمان پر ايک بار زمين پر- عرش پر صيغہ عقد کو خدا نے جاري کي ہے اور فرش پر آخري رسول خدا نے- ياد آرہا ہے حديث قدسي کا وہ فقرہ جب خدا نے رسول اکرم(ص) سے کہا تھا: "اے ميرے! نبي نور کو نور کي زوجيت ميں دے دو-"


متعلقہ تحریریں:

 حضرت زہرا (س) کي شادي