• صارفین کی تعداد :
  • 2453
  • 12/10/2013
  • تاريخ :

سنہرے پھول

سنہرے پھول

* اچھي کتابيں بہترين دوست ہيں -

* والدين کي طرف محبت کي نگاہ سے ديکھنا عبادت ہے -

* زيادہ قسميں کھانے والا زيادہ جھوٹ بولتا ہے -

* عاقل وہ ہے جو اپني عمر کو غيرضروري کاموں ميں صرف نہ کرے -

* عورت کا بہترين  زيور اس کا شوہر پرست ہونا ہے -

* خود غرضي مت کرو جلد بدنام ہو جاۆ گے -

* جس مقام پر حرام کاري ہوتي ہے وہاں کي رونق ختم ہو جاتي ہے -

* بدکار انسان بےغيرت ہوتا ہے -

* دعائيں لو اور دعائيں دو  کيونکہ وہ وقت پر کام آئيں گي -

* ناجائز کمائي جلد ضائع ہو جاتي ہے -

|* کھانے پينے کي اشياء ميں ملاوٹ کرنے والا ظالم  ہے -

 

شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

امام محمد باقر عليه السللام کے اقوال شريف

پيارے نبي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي پياري باتيں