• صارفین کی تعداد :
  • 6956
  • 4/12/2013
  • تاريخ :

امراض ريہ کي دوائيں

امراض ريہ کي دوائيں

امراض چشم کي دوائيں

امراض فم و لسان کي دوائيں

حب سرمہ

اجزاء: بانچي، صمغ عربي ہم وزن

ترکيب تياري: سفوف بنا کر چنے کے برابر گولي بنا ليں

مقدار خوراک: ايک ايک گولي دن ميں 4 با چوسيں-

حب سعال

کھانسي ميں بے حد مفيد ہے

اجزاء: کندر 28 گرام

سلارس (معہ سائلہ) 28 گرام

گوند ببول 14 گرام

اصل السوس  28 گرام

ترکيب تياري: سلارس کے علاوہ بقيہ دواۆ ں کا سفوف بنا کر سلارس ملائيں اور چنے کے برابر گولي بناليں

مقدار خوراک: ايک گولي دن ميں تين بار ديں

دواء سعال و دمہ

اجزاء:

ايک لمبا گھيکورا

سجي کھار 40 گرام

ترکيب تياري: پہلے گھيکوار ميں سجي کھار رکھ کر کيڑوتي کر کے آنچ دے ديں سرد ہونے پر سجي کھار نکال ليں اور سفوف کر ليں

مقدار خوراک: 250 ملي گرام ہمراہ شہد استعمال کرائيں

دوائے سعال يا بس

خشک کھانسي ميں مفيد ہے

دوائے ضيغ النفس

اجزا و طريقہ استعمال: تخم کتان 10 گرام، شہد 25 گرام قدرے پاني ميں ملا کر ابال کر چھان کر پلائيں-

دوائے شہقيہ

کالي کھانسي ميں مفيد ہے

اجزا: زنجبيل 10 گرام

کاکڑا سنگھي 10 گرام

پيپلا مول 10 گرام

ترکيب تياري: جملہ دواۆ ں کو کوٹ پيس کر چھان ليں

مقدار خوراک: 3 گرام شہد کے ساتھ تين بار ديں

دوا ضيق النفس خاص

دمہ ميں مفيد ہے

سم الفار 3 گرام

روغن بادام 25 ملي ميٹر

ترکيب تياري: سم الفار پيس کر تھوڑا تھوڑا روغن بادام ملاتے ہوئے سحق بليغ کريں-

مقدار خوراک: ايک سينک پان کے ساتھ ديں-

دواء دودھ والي

دق اور پرانے بخار ميں مفيد ہے

اجزاء: فلفل سياہ، ہيل خرد، طبا شير، بلادر مد برست گلو ہموزن

ترکيب تياري: تمام دواۆ ں کا کوٹ پيس کر سفوف بناليں-

طريقہ استعمال: 250 ملي گرام سفوف کو 125 ملي ميٹر بکري کے دودھ کے ساتھ صبح ديں، روزانہ دودھ کي مقدار 25 ملي ميٹر بڑھاتے جائيں اس طرح 40 دن تک استعمال کرائيں، پھر دودھ کي مقدار 25 ملي ميٹر ہر روز کم کرتے جائيں-

شعبہ تحرير و پيشکش تبيان