• صارفین کی تعداد :
  • 791
  • 4/11/2013
  • تاريخ :

ايران تمام ممالک کے ساتھ تجارتي تعاون کے ليے تيار

ايران تمام ممالک کے ساتھ تجارتي تعاون کے ليے تيار

اسلامي جمہوريہ ايران کے ايوان تجارت کے سربراہ نے تہران ميں سو غيرملکي سفيروں اور نمائندوں سے ملاقات ميں تجارتي اور اقتصادي تعاون کو فروغ دينے کے ليے ايران کے نجي شعبے کي آمادگي پر زور ديا ہے-

ابنا: اسلامي جمہوريہ ايران کے ايوان تجارت کے سربراہ محمد نہاونديان نے تہران ميں سو غيرملکي سفيروں اور نمائندوں سے ملاقات ميں تجارتي اور اقتصادي تعاون کو فروغ دينے کے ليے ايران کے نجي شعبے کي آمادگي پر زور ديا ہے-

اس رپورٹ کے مطابق محمد نہاونديان نے اس ملاقات ميں کہا کہ بين الاقوامي اقتصادي حالات کے پيش نظر ان سو ممالک کے ساتھ ايران کے تجارتي و اقتصادي تعلقات کو مضبوط بنانے کا بہترين موقع ہے- انہوں نے يہ بات بيان کرتے ہوئے کہ يورپ کے اقتصادي بحران سے سبق حاصل کرنا چاہيئے مزيد کہا کہ ايران کا ايوان صنعت، تجارت، زراعت و معدنيات دوسرے ممالک کے ساتھ ايران کے تجارتي تعلقات کے فروغ ميں مدد دينے کے ليے تيار ہے-