• صارفین کی تعداد :
  • 5401
  • 7/28/2012
  • تاريخ :

دھويں کا وزن معلوم کيجيے؟

غباره

الف-  دھويں کا وزن معلوم کيجيے؟

بتائيے اگر سوا دو سير تمباکو کو جلايا جائے کتنا دھواں نکلے گا؟

(نوٹ: دھويں کا وزن بتانا ہے- بظاہر يہ ممکن نظر نہيں تا کہ اتنے دھويں کا وزن کس طرح کيا جائے گا ليکن ذرا سے "کامن سينس" سے پ اس ذہانت کے سوال کو حل کر سکتے ہيں-)

ب- وہ شخص کيا کہلائے گا؟

ايک شخص پيدا ہوا جاپان ميں، پلا بڑھا فرانس ميں ليکن مرا ترکي ميں بتائيے وہ شخص کيا کہلائيگا-

جوابات:

الف :اگر دو سير تمباکو کو استعمال کرکے اي کي راکھ بحفاظت رکھتے جائيں راکھ کو توليں اور پھر راکھ کے وزن کو سوا دو سير ميں گٹھا ديں تو دھويں کا وزن جائيگا-

ب: مرحوم

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحریریں:

موري