• صارفین کی تعداد :
  • 1405
  • 3/23/2012
  • تاريخ :

حضرت اميرالمۆمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 16

حضرت اميرالمۆمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 12

حضرت اميرالمۆمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 13

حضرت اميرالمۆمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 14

حضرت اميرالمۆمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 15

ايت اللہ العظمي حسين مظاہري

--- پس آپ (ص) نے اللہ کي طرف رجوع کيا (اور راہ حل کي التجا کي) خداوند متعال نے وحي فرمائي: اے پيغمبر! جو اللہ کي طرف سے آپ پر اتارا گيا ہے، اسے پہنچا ديجئے اور اگر آپ نے ايسا نہ کيا تو اس کا کچھ پيغام پہنچايا ہي نہيں اور اللہ لوگوں کے گزند سے آپ کي حفاظت فرمائے گا-

ب: "فَقالَ عِنْدَ ذلِكَ - حينَ اَمَرَ اللَّهُ بِتَبْليغَ الْوِلايَةِ - رَسُولُ‏اللَّهِ (صلّي‌الله‌عليه‌وآله‌وسلّم): اُمَّتى حَديثُوا عَهْد بِالْجاهِلِيَّةِ وِ مَتى اَخْبَرْتُهُمْ بِهذا فى اِبْنِ عَمّى يَقُولُ قائِلٌ وَ يَقُولُ قائِلٌ ---- فَنَزَلَتْ: »يا اَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ ما اُنْزِلَ اِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَ اِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَما بَلَّغْتَ رِسالَتَةُ وَ اللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ اِنَّ اللَّهَ لا يَهْدِى الْقَومَ الْكافِرينَ"-[27]

"پيغمبر صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم نے (ابلاغ ولايت کا حکم پانے کے بعد) بارگاہ الہي ميں عرض کيا: (بار خدايا!) ميري امت اور جاہليت کے درميان بہت سے تھوڑا فاصلہ حائل ہے اور اگر ميں اپنے ابن عمّ کي ولايت و جانشيني کا ان سے اعلان کروں تو ان ميں سے ہر ايک کچھ کہے گا، چنانچہ يہ آيت نازل ہوئي: "اے پيغمبر! جو اللہ کي طرف سے آپ پر اتارا گيا ہے، اسے پہنچا ديجئے اور اگر آپ نے ايسا نہ کيا تو اس کا کچھ پيغام پہنچايا ہي نہيں اور اللہ لوگوں کے گزند سے آپ کي حفاظت فرمائے گا، بلاشبہ اللہ کافروں کو منزل تک نہيں پہنچايا کرتا"-

ج: "ثُمَّ اَنْزَلَ اللَّهُ اَنْ اَعْلِنْ فَضْلَ وَصِيِّكَ فَقالَ رَسُولُ‏اللَّهِ صلّي‌الله‌عليه‌وآله‌وسلّم: رَبِّ اِنِّ الْعَرَبَ قَومٌ جُفاةٌ لَمْ يَكُنْ فيهِمْ كِتابٌ وَ لَمْ يُبْعَثْ اِلَيْهِمْ نَبِىٌّ وَ لا يَعْرِفُونَ فَضْلَ الْاَنْبِياءِ وَ لا شَرَفَهُمْ وَ لا يُۆْمِنُونَ بى اِنْ اَنَا اَخْبَرْتُهُمْ بِفَضْلِ اَهْلِ بَيْتى، فَقالَ اللَّهُ - جَلَّ ذِكْرُهُ -: «وَ لا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ» «وَ قُلْ سَلامٌ فَسَوفَ يَعْلَمُونَ» فَذَكَرَ مِنْ فَضْلِ وَصِيِّهِ ذِكْراً، فَوَقَعَ النِّفاقُ فى قُلُوبِهِمْ ---- وَ لا يَزالُ يُخْرِجُ لَهُمْ شَيْئاً مِنْ فَضْلِ وَصِيِّهِ ----

.............

مآخذ:

27-‌ اصول كافى، ج 1، ص 290، ح 6-