• صارفین کی تعداد :
  • 625
  • 3/19/2012
  • تاريخ :

ڈاکٹر علي لاريجاني: عيدنوروز کي مبارکباد

ڈاکٹر علی لاریجانی

اسلامي جمہوريہ ايران کي پارليمنٹ کے اسپيکر ڈاکٹر علي لاريجاني نے گيارہ ممالک کي پارليمانوں کے اسپيکروں کو عيدنوروز کي مبارکباد کا پيغام بھيجا ہے-

ابنا: ڈاکٹر علي لاريجاني نے الگ الگ پيغامات ميں آذربائيجان، آرمينيا، افغانستان، پاکستان، تاجيکستان، ترکمنستان، ترکي، قزاقستان، جارجيا اور ہندوستان کي پارليمانوں کے اسپيکروں کو عيد نوروز کي مبارک باد پيش کي ہے- انہوں نے اپنے پيغام ميں کہا ہے کہ نوروز صرف ايک دن نہيں ہے بلکہ خداپسند لوگون کي تہذيب و ثقافت کي ايک علامت ہے کہ جنہوں نے زمانے کے تمام نشيب و فراز ميں ايک دوسرے کے ساتھ بھائي چارے کے ساتھ زندگي گزاري اور ان کے درميان فکري ديني اور جذباتي رشتے کبھي نہيں ٹوٹے-