• صارفین کی تعداد :
  • 11870
  • 11/21/2011
  • تاريخ :

گالياں

مسکراہٹ

نوکر: (اپنے کنجوس مالک سے) ”‌ جناب ! پڑوسي آپ کو گالياں دے رہا تھا-“

مالک: ”‌دينے دو بھئي! کچھ دے ہي رہا ہے، لے تو نہيں رہا ناں

 

بشکريہ ؛ بزم ساتهي

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان