• صارفین کی تعداد :
  • 13799
  • 10/24/2011
  • تاريخ :

خزاں

خزاں

دو پاگل بيٹھے تھے- ايک نے دوسرے سے کہا ”‌اگر ايک ہاتھي درخت پر چڑھا ہوا ہے اور نيچے اترنا چاہتا ہے تو اسے کيا کرنا چاہيے؟”

پہلا پاگل کچھ دير سوچنے کے بعد کہنے لگا، ”‌اسے چاہيے کہ کسي پتے پر بيٹھ کر خزاں کا انتظار کرے-”