• صارفین کی تعداد :
  • 13111
  • 10/24/2011
  • تاريخ :

محتاط

 دیہاتی

ايک ديہاتي اور انگريز فلم ديکھ رہے تھے - اتنے ميں فلم کا ہيرو آيا - وہ ايک سر پٹ گھوڑے پر سوار تھا- انگريز نے کہا- ”‌ يہ گر جائے گا-” ديہاتي نے کہا ”‌ يہ تمہارا وہم ہے يہ کبھي نہيں گرے گا-” دونوں ميں شرط لگ گئي- تھوڑي دير بعد ہيرو گھوڑے سے گر گيا- انگريز نے کہا ”‌ ميں نے تمہيں کہا تھا نا کہ يہ ضرور گرے گا-”

ديہاتي: ”‌ کل ميں نے يہ فلم ديکھي تھي تو يہ گر گيا تھا ميں نے سمجھا کہ اب ہيرو محتاط ہو کر گھوڑا دوڑائے گا-”