• صارفین کی تعداد :
  • 12343
  • 9/19/2011
  • تاريخ :

سب کچھ

مسکراہٹ

استاد صاحب کلاس ميں لڑکوں کو بتا رہے تھے کہ انسان محنت کرے تو جو چاہے بن سکتا ہے- ايک لڑکا بولا ”‌مگر سر ميرے ابو کہتے ہيں کہ تم لاکھ کوشش کرو تم وہ نہيں بن سکتے جو بننا چاہتے ہو؟

استاد نے پوچھا: ”‌تم کيا بننا چاہتے ہو؟”

لڑکے نے جواب ديا: ”‌ ليڈي ڈاکٹر-”

بشکريہ ؛ بزم ساتهي


متعلقہ تحريريں:

ہاتھي

شرارت

بال بچے

فون

ٹکٹ