• صارفین کی تعداد :
  • 12879
  • 9/11/2011
  • تاريخ :

جوتے

مسکراہٹ

اميدوار نے انٹرويو لينے والے افسر سے کہا-

”‌ جناب نوکري کي تلاش ميں ميرے جوتے گھس چکے ہيں-”

افسر نے سوچ کر کہا-”‌ تم سے انٹرويو کے درميان يہ بات کوئي پانچ بار دہرا چکے ہو- پہلے فيصلہ کر لو کہ تمہيں نوکري چاہيئے يا جوتے-”

 


متعلقہ تحريريں:

شرارت

بال بچے

فون

ٹکٹ

گدھا