• صارفین کی تعداد :
  • 12759
  • 9/11/2011
  • تاريخ :

ہڈي

مسکراہٹ

ايک آدمي دور سے لنگڑاتا ہوا آرہا تھا کہ ايک دوست نے کہا

”‌ ميرے خيال ميں اس کے ٹخنے کي ہڈي ٹوٹ گئي ہے-”

دوسرا کہنے لگا-”‌ نہيں اس کے گھٹنے کي ہڈي ٹوٹ گئي ہے-”

جب وہ آدمي قريب آيا تو انہوں نے پوچھا تو اس نے کہا”‌ ميري کوئي ہڈي نہيں ٹوٹي- چپل ٹوٹ گئي ہے-”

 


متعلقہ تحريريں:

بال بچے

فون

ٹکٹ

گدھا

کتاب