• صارفین کی تعداد :
  • 13396
  • 8/23/2011
  • تاريخ :

چولہا

چولہا

ايک شخص بازار سے  چولہا خريدنے گيا تو دکاندار نے اسے ايک چولہا دکهاتے ہوئے کہا. " يہ چولہا تمہارا آدها ايندهن بچائے گا. تو جناب مجهے دو چولہے   دے ديں تا کہ سارا ايندهن بچ جائے-

 


متعلقہ تحريريں:

فون

ٹکٹ

گدھا

کتاب

سالگرہ