• صارفین کی تعداد :
  • 811
  • 8/12/2011
  • تاريخ :

برطانوي حکومت کے جرائم کي وجہ سے برطانيہ آگ کي لپيٹ ميں

حجۃ الاسلام صدیقی
تہران کے عارضي امام جمعہ نے برطانيہ ميں جاري بحران کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنيا ميں برطانوي حکومت کے جرائم کي بنا پر برطانيہ آج آگ کي لپيٹ ميں ہے-

ابنا: تہران ميں نماز جمعہ حجۃ الاسلام صديقي کي امامت ميں منعقد ہوئي جس ميں لاکھوں مؤمنين نے شرکت کي- تہران کے عارضي امام جمعہ نے برطانيہ ميں جاري بحران کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنيا ميں برطانوي حکومت کے مظالم اور جرائم کي بنا پر برطانيہ ميں بحران پيدا ہوا ہے اور اس بحران نے پورے انگلينڈ کو اپني لپيٹ ميں لے ليا ہے-صديقي نے کہا کہ برطانيہ ميں آگ کے شعلہ پورے برطانيہ کو اپني لپيٹ ميں لے ليں گے-انھوں نے کہا کہ دنيا ميں برطانوي حکومت کے جرائم اور مظالم کي بنا پر آج برطانيہ ميں آگ کے شعلے بھڑک اٹھے ہيں اور يہ شعلے پورے برطانيہ کو اپني لپيٹ ميں لے ليں گے- انھوں نے کہا کہ حضرت امام خميني (رہ) نے جو فرمايا وہ محقق ہوگيا ہے اور يہ صدي مستضعفين کي مستکرين پر غلبہ کي صدي ہے-