• صارفین کی تعداد :
  • 13057
  • 8/8/2011
  • تاريخ :

گدھا

گدھا

استاد (شاگرد سے): ”‌تم يہ گدھا کلاس ميں کيوں لائے ہو؟”

شاگرد: ”‌جناب ! ميرے ابو نے بھيجا ہے-”

استاد (غصے سے): ”‌ ليکن کيوں؟”

شاگرد: ”‌ ميں نے کل ابو سے کہا تھا کہ ہمارے استاد کہتے ہيں کہ ميں نے بڑے بڑے گدھوں کو انسان بنا ديا ہے تو ابو نے انسان بنانے کے ليے يہ گدھا بھيجا ہے-”

 

بشکريہ ؛ بزم ساتهي


متعلقہ تحريريں:

کیلا

ميں

بال

فرض کر ليں

اوۓ آہو يار