زبان اور ٹانگ
سياسي ليڈر (ڈاکٹر سے) ” ميں جب تقرير کرتا ہوں ، ميري زبان تالو ميں چمٹ جاتي ہے اور ميري ٹانگيں کانپنے لگتي ہيں-”
ڈاکٹر نے جواب ديا- ”کوئي بات نہيں، جھوٹ بولتے وقت اکثر ايسا ہوا کرتا ہے-”
بشکريہ ؛ بزم ساتهي
متعلقہ تحريريں:
فرض کر ليں
اوۓ آہو يار
ميرا تخلص " شوھر "
دو شاعروں ميں فرق
عدم يہ ہے تو وجود کيا ہو گا؟