صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 14 ستمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
سروسز
>
انٹرٹینمنٹ
1
2
3
4
جگا دینا
مالک (نوکر سے) ” مجھے شام پانچ بجے جگا دینا۔
نلکا
منا (اپنی ماں سے)” امی جان! یہ نلکے میں پانی کہاں سے آتا ہے؟“
ڈینٹ
ایک خاتون کار لے کر سروس اسٹیشن پہنچیں۔ کار میں بے شمار ڈینٹ پڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے لڑکے سے کہا ” کیا یہاں کاریں دھوئی جاتی ہیں؟“
اعتماد
مالک: (نئے ملازم سے) ” دیکھو! میں نے تم پر کتنا اعتماد کیا ہے کہ پورے گھر کی چابیاں تمہارے سپرد کر رکھی ہیں۔
خوشبو + شور
ایک دیہاتی شہر گیا۔ جب وہ بازار سے گزرا تو اس نے مٹھائیوں کی دکان دیکھی ۔ وہ دکان کے سامنے کھڑا ہو گیا اور مٹھائیوں کی طرف دیکھنے لگا۔
آرام
ڈاکٹر(ایک باتونی عورت سے) ” آپ کو کوئی بیماری نہیں ہے ، صرف آرام کی ضرورت ہے۔“
ایک ساتھ
چھاپہ خانوں کی ہڑتال کے باعث جب ایک بوڑھے شخص کو اپنا پسندیدہ اخبار سترہ روز تک نہ مل سکا تو اس نے اخبار کے مدیر کو فون کیا اور بولا
بھول
راہ گیر :(بچے سے) ” تم نے اپنی انگلی پر یہ دھاگا کیوں باندھا ہوا ہے؟“
فیصلہ
مجسٹریٹ : تم دو ٹوک جواب دو تم نے جرم کیا ہے یا نہیں؟
رزلٹ
باپ : کیا تمہارا سالانہ امتحان ختم ہو گیا ہے؟
لفٹ
گاہک ہوٹل کے بیرے سے کہہ رہا تھا میں اس کمرے میں ہر گز نہیں رہوں گا۔ کیا تم نے مجھے جانور سمجھ رکھا ہے۔اس میں تو صرف ایک اسٹول پڑا ہے۔
عزت
گاہک: (دوکاندار سے) یاد رکھو آئندہ میرا کتا بھی تمہاری دکان پر آئے تو تمہیں اس کی عزت کرنا ہوگی۔
حیات و مرگ
حیات و مرگ و طلوع و غروب ہے دنیا/ کہ پر سمیٹتا ہے کوئی، تولتا ہے کوئی
جب بهی دیکها ہے تجهے عالم نو دیکها ہے
جب بهی دیکها ہے تجهے عالم نو دیکها ہے/ مرحلہ طے نہ ہوا تیری شناسائی کا!
گالیاں
نوکر: (اپنے کنجوس مالک سے) ” جناب ! پڑوسی آپ کو گالیاں دے رہا تھا۔
قضا و قدر
قضا نے جب بهی کڑا وقت مجه پہ ڈالا ہے/ کسی خضر نے مجهے آکے خود سنبهالا ہے
نقل
ایک دفعہ کمرہ امتحان میں ایک لڑکا سامنے والے کے پرچے کو غور سے پڑھ رہا تھا۔
جعلی نوٹ
ایک وکیل (دوسرے وکیل سے) میرے موکل کی حرکت دیکھی۔
خزاں
دو پاگل بیٹھے تھے۔ ایک نے دوسرے سے کہا ”اگر ایک ہاتھی درخت پر چڑھا ہوا ہے اور نیچے اترنا چاہتا ہے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟“
محتاط
ایک دیہاتی اور انگریز فلم دیکھ رہے تھے ۔ اتنے میں فلم کا ہیرو آیا ۔ وہ ایک سر پٹ گھوڑے پر سوار تھا۔ انگریز نے کہا۔ ” یہ گر جائے گا
دو لقمے
پیٹو(حکیم صاحب سے) ” میرا پیٹ بھاری ہو گیا ہے۔“
جلدی
اسکوٹر سوار( بھاگتے ہوئے لڑکے سے) ”ارے بیٹا کہاں جانا ہے ، میں تمہیں چھوڑ آ ئوں۔
مسئلے
کسی بهی مسئلے کا تمہیں سامنا تو کرنا ہو گا۔
سب کچھ
استاد صاحب کلاس میں لڑکوں کو بتا رہے تھے کہ انسان محنت کرے تو جو چاہے بن سکتا ہے۔ ایک لڑکا بولا ”مگر سر میرے ابو کہتے ہیں کہ تم لاکھ کوشش کرو تم وہ نہیں بن سکتے جو بننا چاہتے ہو؟
جوتے
امیدوار نے انٹرویو لینے والے افسر سے کہا۔
ہڈی
ایک آدمی دور سے لنگڑاتا ہوا آرہا تھا کہ ایک دوست نے کہا
منافق
ان لوگوں میں شمار نہ ہوجانا جو دوسروں کو برائیوں سے روکتے ہیں خود نہیں رکتے اور وه نیکی کرنے کہتے ہیں جو خود نہیں کرتے
کفر کے چار ستون پر قائم ہے
اوہام پرستی، اختلاف، حق سے انحراف اور باہمی مخالفت
کهانے کی حرص
کهانے کی حرص کے سا ته صحت کی کوئی دلیل نہیں۔
چاند
شاید کہ چاند بهول پڑے راستہ کبهی/ رکهتے ہیں اس امید کچه لوگ در کهلے
قیامت
آخر انتہا قیامت ہے اور یہ عقلمند کی نصیحت اور جاہل کی عبر کیلئے کافی ہے۔
الله
جس نے اپنے اور الله کے ما بین معاملات کو درست رکها، الله اس کے اور دوسرے لوگوں کے معاملات کو درست کر دے گا۔
چولہا
ایک شخص بازار سے چولہا خریدنے گیا تو دکاندار نے اسے ایک چولہا دکهاتے ہوئے کہا.
علم سے بڑا کوئی خزانہ نہیں
علم سے بڑا کوئی خزانہ نہیں، بری عادت سے زیادہ کوئی دشمن نہیں اور شرم سے بہتر کوئی لباس نہیں۔
انڈا
ایک خراب انڈے کا دوسرے خراب انڈے کی طرف جانا ہمیں یقینی ہے کہ خراب انڈه اور دوستی میں کوئی فرق نہیں۔
خیال
دوسروں کے مسائل میں خواہمخواه نہ الجهو وه اپنا خیال تم سے زیاده رکه سکتے ہیں
ہاتھی
ایک پانچ سالہ بچی اپنے ابو کے ساتھ چڑیا گھر گئی ۔ جب وہ ہاتھی کے پاس پہنچی تو دیکھا کہ اس کی ٹانگوں میں جھریاں بھری کھال لٹک رہی ہے۔
شرارت
ماں نے بیٹے سے پوچھا” تم رو کیوں رہے ہو؟“
بال بچے
ایک مکان پر مالک مکان نے ”مکان خالی ہے“ کا بورڈ لگا رکھا تھا۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی لکھا تھا
فون
گا ؤں سے ماں اپنے بیٹے سے ملنے شہر گئی۔ باتوںباتوں میں بولی۔”کوئی خاص بات ہو تو فون کر لیا کرو بیٹا۔“
ٹکٹ
ایک دھوکے باز شخص نے یہ مشہور کر دیا کہ جو شخص اسے ایک ہزار روپے دے گا وہ اسے جنت کا ٹکٹ دے گا۔
گدھا
استاد(شاگرد سے): ”تم یہ گدھا کلاس میں کیوں لائے ہو؟“
کتاب
ایک پڑوسن نے دوسری سے ایک کتاب پڑھنے کے لےے مانگی۔ دوسری نے کہا ” بہن میں کتاب دیا نہیں کرتی۔ آپ یہاں بیٹھ کر جتنی چاہیں پڑھ لیں۔“
سالگرہ
ایک ڈاکٹر نے ایک شخص کو بل بھیجا جس پر درج تھا۔ ”
زبان اور ٹانگ
سیاسی لیڈر (ڈاکٹر سے) ” میں جب تقریر کرتا ہوں ، میری زبان تالو میں چمٹ جاتی ہے اور میری ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔“
کیلا
ایک صاحب چھلکے سمیت کیلا کھانے لگے۔
میں
ایک شخص ٹیلی فون پر ” کون بول رہا ہے؟“
بال
کرائے دار نے مالک مکان سے کہا: ”خدا کیلئے اس سال تو کھڑکیوں میں پٹ لگوا دیجئے۔ میں کمرے میں بیٹھتا ہوں تو تیز ہوا سے بال بکھر جاتے ہیں۔
فرض کر لیں
استاد : احمد! آپ کی جیب میں 50 روپے ہیں ۔
اوۓ آہو یار
ایک مسافر گجرات جاتے ھوئے راستے میں ایک شخص سے پوچھتا ھے
1
2
3
4
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن