• صارفین کی تعداد :
  • 3830
  • 7/6/2011
  • تاريخ :

دو شاعروں میں فرق

مسکراہٹ

فراق گورکھپوری سے کسی نے پوچھا: بحیثیت شاعر آپ اور جوش صاحب میں کیا فرق ہے؟

فراق نے اپنی بڑی بڑی وحشت ناک آنکھیں مٹکاتے ہوئے کہا: جوش موضوع سے متاثر ہوتا ہے اور میں موضوع کو متاثر کرتا ہوں۔

 


متعلقہ تحريريں:

احمقوں کی کمی نہیں

مجاز کا کباب بیچنا

اندھے کو اندھيرے ميں بڑي دور کي سوجھي

اقبال ہميشہ دير سے آتا ہے

غالب قيد ميں