• صارفین کی تعداد :
  • 6966
  • 5/3/2011
  • تاريخ :

لائم ڈریسنگ سلاد

لائم ڈریسنگ سلاد

اس سلاد کے لئں جو ڈریسنگ خاص طور پر بنائی گئی ہے وه عام فرنچ ڈریسنگ کی نسبت بہت کم حراروں کی حاصل ہے. اس ڈریسنگ کو دیگر سلادوں میں بهی استعمال کیا جا سکتا ہے.

 

اشیاء:

 

فریش لائم جوس  ¼ کپ
زیتون کا تیل   ایک کهانے والا چمچ
  لہسن پسی ہوئی  ایک جوا
نمک و تازه پسی سیاه مرچ آدها آدها چائے والا چمچ
   سرخ مرچ پسی ہوئی  ¼ چائے والا چمچ
 باریک کٹی ہوئی بند گو بهی

ڈیڑه کپ

باریک کٹی اور بهاپ میں گلی ہوئی پهول گوبهی  ایک کپ
 باریک کٹی سرخ پیاز

 ½ کپ

سلاد کے پتے 

 چه اونس

 

ترکیب:

ڈریسنگ کے تمام اجزاء (لائم جوس سے لے کر سرخ مرچ تک) ایک پیالے میں ڈال کر اچهی طرح ہلائیں. سلاد کے پتے هاته سے توڑکر چهوٹے چهوٹے ٹکڑے کر کے پیالے ڈالیں. ان کے ساته باقی سبزیاں بهی ملا دیں. ڈریسنگ کو سبزیوں  پر ڈال کر اچهی طرح کریں.

فی کس ایک کپ سلاد بمعہ ڈریسنگ 65 حرارے ہوں گے.

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

انار دانہ کي چٹنی

لذیذ کباب

جرمن سوپ

پنیر چاول

پیاز کا دولما